Legal Action Forum

Legal Action Forum

Share

stand for the rights

20/12/2025

صرف بچے پیدا کرنا نہیں، ان کی تربیت دینا اصل ذمہ داری ہے۔
یہ چمن شہر کے اسحاق زئی کلا کا علاقہ ہے، جہاں بعض لاپرواہ والدین کے بچے ٹرین کے گزرنے کے دوران پتھراؤ کرتے ہیں، جس سے مسافروں کے زخمی ہونے کا شدید خطرہ پیدا ہو جاتا ہے۔ مسافروں نے ڈپٹی کمشنر چمن سے فوری نوٹس لینے اور اس خطرناک عمل کو روکنے کی اپیل کی ہے

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


University Law College Quetta
Quetta
87300