Daily Awaz Times Health

Daily Awaz Times Health

Share

Health

06/07/2026

حکومتِ بلوچستان نے کلی بابری، ہنہ اُوڑک میں پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ سیکیورٹی چیک پوسٹ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

Photos from Daily Awaz Times Health's post 05/07/2026

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی نیو ٹراما سینٹر آمد !
ہنہ اوڑک میں دہشتگردوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی ، فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔
صوبائی وزیرصحت نے ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کی علاج معالجے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتنے اور ممکنہ بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت ۔

05/07/2026

کوئٹہ شہر سے قریب 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہنہ اوڑک میں حالات کشیدہ ،ٹی ٹی پی اور اوڑک قابل آمنے سامنے شدید جھڑپیں کئی نوجوان زخمی شہادتوں کی اطلاعات عوامی ذرائع

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Quetta