Muslim Bagh Times

Muslim Bagh Times

Share

media NEWS

Photos from Muslim Bagh Times's post 15/07/2022

آج ضلع قلعہ سیف اللہ کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جناب ڈاکٹر تاج محمد صاحب کے ساتھ جمعیت علماء اسلام مسلم باغ کے رہنما مولوی آمین اللہ صاحب، حافظ صورت خان صاحب، محمد حنیف کاکڑ راحت زئی اور نقیب اللہ و دیگر نے ڈاکٹر صاحب سےملاقات کیا ۔ مولوی صورت خان صاحب اور مولوی آمین اللہ نے ڈاکٹر صاحب کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ھیلتھ کے مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر تاج محمد صاحب نے اپنے طرف سے ہرقسم تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی اور مزید کہا کہ انشاء اللہ میں ہر وقت عوامی مسائل کی حل کرنے کیلئے تیار ہوں میرا مشن یہی ہے کہ میں ضلع قلعہ سیف اللہ کے عوام کی خدمت کرونگا۔ ڈاکٹر صاحب نے مزید کہا کہ ہیلتھ کے ملازمین پیرامیڈیکل اسٹاف کا ہر جائر مطالبہ حل کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہوں
آخر میں مولوی آمین اللہ صاحب و دیگر نے ڈاکٹر صاحب کا شکریہ آداکیا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Majid Road
Quetta
87300