Azk Education
all education management
*`✦•تاریخ میں آج کا دن: 25 دسمبر`*
*`⊙⫸ واقعات`*
◉336ء – روم میں پہلی بار عیسیٰ ابن مریم کا یوم ولادت (کرسمس) منایا گیا۔
◉1000ء – ہنگری کے اسٹیفن کنک نے ایک مسیحی ریاست کے طور پر مملکت مجارستان (ہنگری) کی بنیاد رکھی کئی۔
◉1025ء – میشکا دوم لیمبرٹ کی بطور بادشاہ پولینڈ تاجپوشی کی گئی۔
◉1130ء – مملکت صقلیہ کے پہلے بادشاہ کے طور پر صقلیہ کے راجر دوم کو تاج پہنایا گیا۔
◉1643ء – بحر ہند میں جزیرہ کرسمس کی دریافت۔
◉1976ء – قائد اعظم کا صد سالہ یوم پیدائش شایان شان طریقے سے منایا گیا اور یادگاری سکہ جاری کیا گیا
◉2003ء – صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ:سولہ افراد ہلاک ،پچاس زخمی ہوئے
◉1991ء – روسی صدر میخائل گوربا چوف نے استعفی دیدیا
*`⊙⫸ ولادت`*
◉1642ء – آئزک نیوٹن، انگریزی طبیعیات دان اور ریاضی دان، (وفات 1726ء)
◉1876ء _ ایڈولف اٹو رائنہولڈ ونڈاؤس، امریکی کیمیا دان، 1959ء میں نوبل انعام برائے کیمیا حاصل کیا
◉1876ء – محمد علی جناح، بانئ پاکستان (وفات 1948ء)
◉1918ء – انور سادات مصر کے صدر اور نوبل انعام یافتہ
◉1919ء – نوشاد، بھارتی ہدایت کار (وفات 2006ء)
◉1927ء – رام نارائن بھارتی سارنگی نواز ہیں۔
◉1924ء – اٹل بہاری واجپائی، شاعر اور سابق وزیر اعظم بھارت
◉1936ء – اسماعیل مرچنٹ بھارتی ہدایت کار
◉1939ء – غلام احمد بلور، پاکستانی سیاست دان
◉1939ء – باب جیمز، امریکی کی بورڈ کھلاڑی، گیت نگار اور تخلیق کار
◉1949ء – میاں محمد نواز شریف، سابق وزیر اعظم پاکستان
◉1949ء – انور اقبال، پاکستانی اداکار اور ہدایت کار (وفات 2021ء)
◉1971ء – جسٹن ٹروڈو، کینیڈا کے سیاست دان اور موجودہ وزیر اعظم کینیڈا
◉1989ء – شاہ زیب حسن، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
*`⊙⫸ وفات`*
◉1853ء – کورولینکو (یوکرینی مصنف)
◉1926ء – شہنشاہ تايشو، جاپانی حکمران (پیدائش۔ 1879ء)
◉1977ء – چارلی چیپلن، برطانوی فلمساز و اداکار پیدائش۔ 1889ء)
◉1979ء – جوآن بلونڈیل، امریکی اداکار و گلوکار (یدائش۔ 1906ء)
◉1973ء – عصمت انونو، دوسرے صدر ترکی (پیدائش۔ 1884)
◉1994ء – زیل سنگھ، ساتویں صدر بھارت (پیدائش۔ 1916ء)
◉2006ء – جیمز براؤن، امریکی گلوکار
◉1977ء – برطانوی مزاحیہ اداکار اور فلم ہدایتکار چارلی چیپلن کا سویٹزرلینڈ میں انتقال ہوا
◉1977ء – عالمی شہرت یافتہ مزاحیہ اداکار اور ہدایت کار چارلی چپلن اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے
◉2020 – شمس الرحمٰن فاروقی، اردو ادب کے معروف ترین نقاد، محقق اور شاعر
*`⊙⫸ تعطیلات و تہوار`*
◉کرسمس بیشتر مسیحیوں کا تہوار ہے جو وہ اس تاریخ کو مناتے ہیں۔ مسیحی عقیدہ کے مطابق 25 دسمبر عیسیٰ علیہ السلام کی تاریخ پیدائش ہے۔ کچھ مسیحی 6 جنوری، 7 جنوری اور 18 جنوری کو بھی کرسمس مناتے ہیں۔
◉یوم خوش نظمی، بھارت
◉یوم قائد اعظم، پاکستان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایمیزون کا جنگل دنیا کے 9 ممالک میں پھیلا ہوا ہے، جن میں سب سے زیادہ حصہ برازیل میں ہے۔ اس کا کل رقبہ 55 لاکھ مربع کلو میٹر ہے، جبکہ پاکستان کا رقبہ تقریباً 7 لاکھ 95 ہزار مربع کلو میٹر ہے۔ "ایمیزون" ایک یونانی لفظ ہے جس کا مطلب "لڑاکو عورت" ہے۔ دنیا کی 20 فیصد آکسیجن ایمیزون کے درخت اور پودے پیدا کرتے ہیں۔
ایمیزون میں دنیا کے 40 فیصد جانور، چرند، پرند اور کیڑے پائے جاتے ہیں۔ یہاں 400 سے زیادہ جنگلی قبائل آباد ہیں، جن کی کل آبادی کا اندازہ 45 لاکھ ہے۔ یہ لوگ آج بھی قدیم جنگلی طرزِ زندگی گزار رہے ہیں۔
ایمیزون کے کچھ علاقے اتنے گھنے ہیں کہ وہاں سورج کی روشنی بھی نہیں پہنچ پاتی، اور دن میں بھی رات کا منظر ہوتا ہے۔ یہاں خطرناک اور زہریلے کیڑے بھی پائے جاتے ہیں، جو انسان کو کاٹ لیں تو چند منٹ میں اس کی موت ہو سکتی ہے۔ ایمیزون کا دریا پانی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے اور اس کی لمبائی 7 ہزار کلو میٹر ہے۔ اس دریا میں 30 ہزار سے زیادہ قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔
ایمیزون کے جنگلات میں 60 فیصد جاندار ایسے ہیں جن کے نام ابھی تک نہیں رکھے گئے۔ یہاں کی مکڑیاں اتنی بڑی اور مضبوط ہیں کہ پرندوں کو بھی پکڑ سکتی ہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta