Muhammad usman

Muhammad usman

Share

Journalist and Founder of Zaiwa News

14/05/2026

اللہ دیکھ رہا ہے

13/05/2026

عثمان خان کی گرفتاری کی کوششیں
دکان سے حمید نامی نوجوان جو دکان میں بطور ورکر کام کررہا تھا
نامی ادارے کے ہاتھوں لاپتہ NCCIA
بلوچستان بھر میں صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اغاز ہوچکا ہے
کئی صحافی گرفتار کئی روپوش
اس سے پہلے بھی دکان سے دو مرتبہ عثمان خان گرفتار ہوچکے ہے

13/05/2026

میری گرفتاری کےلیے گزشتہ ایک ہفتے سے کوششیں ہورہی ہے کل 12 مئی کو عثمان موبائل سینٹر سے ہمارے دکان کا ورکر حمید خان کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے
گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا
NCCIA
نامی ایک ادارہ جنہوں نے گزشتہ دو ہفتوں سے کوئٹہ میں موجود صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا تھا
کئی صحافی گرفتار اور کئی روپوش ہوچکے ہے
ادارے نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی وضاحت جاری نہیں کی کہ اخر کیوں صحافیوں کو دیوار کے ساتھ لگایا جارہا ہے
حکومت سنجیدگی کے ساتھ اس مسئلے پر دوبارہ غور کرلے

06/04/2026

چارجر چیک کرنے کا بہترین مشین

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta