Quetta Entertainment

Quetta Entertainment

Share

سیر تفریح کرے

24/05/2023

تیرہ کروڑ چونتیس لاکھ مالیت کی یہ lexus LX 570 نامی suv سواری اس ملک کے سرکاری افسر کو دی گئی ہے۔۔۔۔ جس ملک کی معیشت تباہ ہو چکی ہے اور جس کے پاس ایل سی کھولنے اور درآمدات کے لیے پیسے نہیں ہے۔ یہ اس محتاج ملک کے سرکاری افسر کی سواری ہے۔۔۔جس کے عوام کو آٹے پر سبسڈی دینے کے بھی حکومت کے پاس پیسے نہیں ہیں ۔ کیوں یہ ضروری ہے کہ عوام کے پیسے پر پلنے والی ان جونکوں کو ایسی ہی مہنگی ترین پرتعیش سواریاں دی جائیں۔ کیا عام چھوٹی گاڑیوں سے نوکروں کی شان میں کمی ہوتی ہے ۔
حقیقی انقلاب تب آئے گا، جب عوام سیاسی جماعتوں کی کرسیوں کے لیے نہیں۔۔۔۔۔

بلکہ اپنے حق کے لیے آواز اُٹھائیں۔۔۔۔

12/05/2023

کوٸٹہ میں انٹرنیٹ سروس بحال اپ کہاں سی انلاٸن ہو

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta