Anti Narcotics Cell quetta excise
Quetta Narcotics �
اکسایز نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ کی کامیاب کاروائی ۔منشیات فروش گرفتار ۔ڈاریکٹر جنرل اکسایز اینڈ ٹیکسشن جہانگیر خان کاکڑ صاحب کی خصوصی ہدایات پر انچارج اکسایز نارکوٹکس سیل .. و دیگر عملہ اکسایز نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ نے بروری روڈ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے ایک کلو گرام ایس۔(شیشہ) برامد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
19/06/2023
Drugs burning 2k23 💕💕
ڈاریکٹر جنرل اکسایز اینڈ ٹیکسشن جہانگیر خان کاکڑ صاحب کی خصوصی ھدایات پر انچارج منور احمد انسپکٹر اکسایز نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ کی زیر نگرانی انسپکٹران طارق شاہ۔یامین اختر۔ حافظ محمد اسماعیل ۔فراز ابرایم سلطان علی ۔محمد اشرف ۔منصور احمد۔محمد اجمل و دیگر عملہ اکسیایز نارکوٹیکس نے کامیاب کارواہی کرتے ہوے مشرقی باہی پاس سے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کےملزم کے قبضے سے 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کے خلاف انسداد منشیات اکیٹ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔۔۔ ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta