BMC Employees Association Quetta
مزدور کی آواز �
01/04/2024
پاکستان ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے صدر میر شکرخان رئیسانی مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام یکجتی فلسطین افطار پارٹی میں شرکت کے لئے بلوچستان کے مختلف ٹریڈ یونینز کے سربراہان کو دعوت نامے دیں رہے ہیں جن میں سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری قائم خان کاکڑ متحدہ لیبر فیڈریشن بلوچستان کے صدر علی بخش جمالی واسا لیبر یونین کے جنرل سیکرٹری محمد عارف نچاری اپیکا بولان میڈیکل کالج کے صدر حمد اللہ ایپکا رہنما سید باسط شاہ بولان میڈیکل کالج ایمپلائز ایسوسی ایشن کے
صدر ملک نثار کاسی شامل ہیں
*شاہین پینل کی کامیابی بولان میڈیکل کالج کے ملازمین کی کامیابی ہیں ملک نثار کاسی*
کوٸٹہ//// بولان میڈیکل کالج ایمپلاٸز ایسوسی ایشن (ملحقہ ملی لیبر فیڈریشن) کے صدر ملک نثار کاسی سینئر نائب صدر حافظ عبدالقیوم زہری نائب صدر خالد محمود قاضی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالقیوم پرکانی جوانٹ سیکرٹری نور محمد بنگزئی فنانس سیکرٹری عمران حسین شیخ پریس سیکرٹری کرامت مسیح بھٹی أفس سیکرٹری داداللہ نے اپنےبیان میں اپیکا بی ایم سی یونٹ کے الیکشن میں شاہین پینل کے سربراہ باسط شاہ صدر حمد اللہ جنرل سیکٹری میر مشتاق احمد لہڑی اور پورے کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ھوٸے کہا کہ شاہین پینل کی کامیابی ملازمین کی کامیابی ہیں اور ہم امید کرتے ہیں صدر حمد اللہ اپنے ٹیم کے ساتھ ملازمین کی بلاتفریق خدمت کرینگے آخر میں انھوں نے کہا بی ایم سی ایمپلاٸز ایسوسی ایشن کی ہر ممکن تعاون ان کے ساتھ ہیں
02/07/2023
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صوبائی صدر میر حضور بخش بنگلزئی سے پاکستان ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکریٹری میر شکرخان رئیسانی کے قیادت میں ملی لیبر فیڈریشن کے وفد نے ملاقات کی ملاقات میں مزدور مسائل پر تفصیلی گفتگو ھوئی میر حضور بخش بنگلزئی نے مسائل کو حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین کرتے ھوئے ملی لیبر فیڈریشن کی کارکردگی کو سراہا اس موقع پر آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری حاجی عتیق الرحمن ضلعی صدر محمد اکبر شاہوانی ریلوے لیبر یونین کے نائب صدر ظہور احمد رند بولان میڈیکل کالج ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر ملک نثار کاسی اور میر عمران بنگلزئی بھی موجود تھے آخر میں میر شکرخان رئیسانی نے میر حضور بخش بنگلزئی ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے صدر سخی سلطان کا شکریہ ادا کیا وہ ہمیشہ مزدور کی فلاح و بہبود کی کےلئے ہرپلیٹ فارم کام کرتے ہیں
پاکستان ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکریٹری میر شکرخان رئیسانی کا کل پیش ھونے والے صوبائی بجٹ کے حوالے سے بلوچستان کے تمام ملازمین کےلئے اہم پیغام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bolan Medical College Quetta
Quetta
00387
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |