Sarfraz Bugti Updates
The opposition tries hard to bring him down, but his attitude is one of never giving up!🇵🇰 Currently, Bugti is serving as a senator of Pakistan.
24/05/2026
19/05/2026
شہید سرفراز علی میرے بہترین دوست تھے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کبھی بھی شہید جنرل سرفراز علی کی شخصیت کو نشانہ نہیں بنایا، ان کا اختلاف صرف اُس پالیسی پر تھا جس میں دہشتگردوں کو نرم رویہ دیا جا رہا تھا۔ اصل بات یہی ہے مگر اسے جان بوجھ کر غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔
19/05/2026
15/05/2026
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی پیپلز ایئر ایمبولنس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
15/05/2026
بلوچستان میں بینظیر ایمبولینس سروس کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور بلاول بھٹو زرداری ہنگامی طبی سہولیات کو عوام کے قریب لا رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Sui