Quetta Notes
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Notes, Writer, Quetta.
07/05/2026
اب پورے بلوچستان میں پھر سے یہ ڈرامہ شروع ہوا۔
2 یا 3 دن پھر اس سے ہمارے کان پک جائنگے۔۔۔۔۔
خدا کا واسطہ ہے۔۔۔ یہ ڈرامہ بند کرو۔۔۔
05/05/2026
ممتاز عالمِ دین اور جے یو آئی کے سابق رکنِ اسمبلی مولانا محمد ادریس چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے جبکہ ح*ملے میں پولیس اہلکار زخمی ہوا۔
یہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا جب وہ گھر سے مدرسے جا رہے تھے۔
پٹرول کے قیمت میں 80 روپے کمی کردی گئی ہے۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta