The Transparency

The Transparency

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Transparency, Social Media Agency, Quetta Balochistan, Islamabad.

Photos from The Transparency's post 23/03/2026

حکیم شہزاد لوہا پاڑ بری طرح پھنس گئے: مقدمہ درج، دوا خانہ پرآئی میلسی وہاڑی کی خاتون کو ہراساں، بلیک میل اور جسمانی تعلقات کے لیے مجبور کرنے پر حکیم شہزاد کے خلاف مقدمہ درج،
وہ "حکیم شہزاد المعروف لوہاپاڑ " جس نے حال ہی میں پانچویں شادی کھڑکائی ، جو خود کو ناقابلِ تسخیر سمجھتا تھا، ایک بار پھر قانون کے شکنجے میں ہے۔ لیکن اس بار کہانی مختلف ہے۔
ذرائع بتاتے ہیں کہ ماضی میں سی سی ڈی سے بچ نکلنے والا یہ کردار اب بری طرح پھنس چکا ہے۔
راجہ رام پولیس اسٹیشن میں درج ہونے والی حالیہ ایف آئی آر نے وہ کچے چٹھے کھول دیے ہیں کہ اب شاید معافی کی گنجائش باقی نہیں رہی۔
ایف آئی آر کے مطابق، مدعیہ (ثمینہ مائی) نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ اولاد کے حصول کے لیے علاج کی غرض سے ملزم حکیم شہزاد اور اس کے ساتھی اسامہ سمیع کے پاس گئی تھیں۔
مدعیہ کا الزام ہے کہ ملزمان نے دھوکے سے ان کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے اور نازیبا ویڈیوز بنا لیں۔
درخواست گزار کے مطابق:
* ملزمان نے ان ویڈیوز کی بنیاد پر انہیں بلیک میل کرنا شروع کر دیا۔
* اب تک ملزمان مدعیہ سے 3 لاکھ 70 ہزار روپے ہتھیا چکے ہیں۔
* ملزمان خاتون پر دباؤ ڈال رہے تھے کہ وہ اپنے شوہر کو چھوڑ کر ان کے ساتھ "ناجائز تعلقات" قائم رکھے، بصورتِ دیگر ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں دی گئیں۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف مجموعہ تعزیراتِ پاکستان کی درج ذیل دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے:
* دفعہ 354: خاتون کی بے حرمتی کرنا۔
* دفعہ 506: مجرمانہ دھمکیاں دینا۔
* دفعہ 509: خاتون کو ہراساں کرنا یا نازیبا کلمات ادا کرنا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کیس کی تفتیش انچارج انویسٹی گیشن کے سپرد کر دی گئی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
شہر میں سرگوشیاں عام ہیں کہ اس بار معاملہ صرف کاغذوں تک محدود نہیں رہے گا۔ جس بے دردی سے ایک مجبور خاتون کو بلیک میل کیا گیا اور لاکھوں روپے بٹورے گئے، اس نے عوامی غصے کو ہوا دے دی ۔
حکیم لوہا پاڑ اس وقت روپوش ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ وہ کب تک بھاگے گا؟ کیا اس بار واقعی "نیفے میں پستول" چلنے کا وقت آگیا ہے؟ (یعنی کیا قانون کا آہنی ہاتھ اسے عبرت کا نشان بنائے گا؟)
مقدمہ نمبر 124/26 کے مطابق، یہ صرف ایک طبی معالج اور مریض کا قصہ نہیں بلکہ ایک منظم بلیک میلنگ نیٹ ورک کی داستان ہے:
* علاج کے نام پر دھوکہ: اولاد کی نعمت کے لیے آنے والی خاتون کو جھانسہ دے کر نازیبا ویڈیوز بنائی گئیں۔
لوگ پوچھ رہے ہیں کہ پچھلی بار اسے کس نے بچایا؟ سی سی ڈی کی فائلیں کیا کہتی ہیں؟ لیکن اس بار مدعیہ کے پاس ٹھوس شواہد اور ایف آئی آر کی صورت میں قانونی ہتھیار موجود ہے۔ ملزم کی فرار کی کوششیں اس کے جرم پر مہر لگا رہی ہیں۔
ایسا لگتا ہے کہ حکیم لوہا پاڑ کے گرد گھیرا اتنا تنگ ہو چکا ہے کہ اب اسے اپنی بچی کھچی ساکھ بچانے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔۔۔
Disclaimer:This content is shared strictly for informational and awareness purposes,based solely on publicly available reports and media sources.

22/03/2026

Pakistan has been ranked 1st in the Global Terror!sm Index 2026 for the first time, marking a significant and concerning development in global security assessments. The report highlights the evolving challenges the country faces in combating terrorism and maintaining internal stability.

This ranking has sparked widespread discussion among analysts and policymakers, emphasizing the need for stronger counterterrorism strategies and regional cooperation. It also reflects the shifting dynamics of global security and the persistent threat of extremist activities.

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Quetta Balochistan
Islamabad