Muhammad Mubeen
🚀 WordPress Developer | Local SEO Strategist
🎯 10+ successful projects | 5⭐ client
📩 DM Now & Take Your Business to the Next Level
10/03/2026
**Elementor میں Page Save کرتے وقت Error آنے کا مسئلہ – مکمل حل**
اگر آپ WordPress استعمال کرتے ہیں اور Elementor کے ذریعے اپنی ویب سائٹ کے پیجز ڈیزائن کرتے ہیں تو کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ جب آپ **Update یا Save** پر کلک کرتے ہیں تو **Server Error (500 / 505) یا Publishing Failed** کا مسئلہ آ جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے آپ کی کی گئی تبدیلیاں محفوظ نہیں ہوتیں۔
میں نے بھی اس مسئلے کا سامنا کیا تھا اور اب اس کا آسان حل شیئر کر رہا ہوں تاکہ دوسرے لوگ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔
**یہ مسئلہ کیوں آتا ہے؟**
• سرور کی کم PHP Memory
• Hosting Server کی کم Limits
• Plugins کا Conflict
• Server Security (ModSecurity)
• Elementor Settings
**اس مسئلے کا آسان حل**
1️⃣ WordPress Dashboard میں جائیں
2️⃣ Elementor → Settings → Advanced کھولیں
3️⃣ **Switch Editor Loader Method** کو Enable کریں
4️⃣ Save Changes پر کلک کریں
اکثر صورتوں میں صرف یہی کرنے سے مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔
**دوسرا اہم حل**
اگر مسئلہ برقرار رہے تو WordPress کی **wp-config.php** فائل میں یہ لائن شامل کریں:
define('WP_MEMORY_LIMIT', '256M');
یہ لائن سرور کی میموری بڑھا دیتی ہے جس سے Elementor صحیح طریقے سے کام کرنے لگتا ہے۔
اگر یہ معلومات مفید لگے تو دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta