Nooruddin kakar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nooruddin kakar, Politician, Quetta.
پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ کی توسط سے حلقہ پی بی 41 میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری، ٹف ٹائل منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔
اس موقع پر نورالدین کاکڑ خود جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو کام کے معیار اور رفتار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت دے رہے ہیں۔
عوامی مسائل کے حل اور علاقے کی خوبصورتی کے لیے عملی اقدامات قابلِ ستائش ہیں
18/05/2026
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ سے پی پی پی کوئٹہ سٹی کے عہدیداران اور سینئر ساتھیوں نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران سیاسی و تنظیمی امور، پارٹی سرگرمیوں اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
جبکہ پارٹی کو مزید فعال اور منظم بنانے کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Quetta