Quetta Talks
Welcome to Quetta Talks! Follow us for
Breaking news,in-depth analysis & exclusive interviews.
کل پورے بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگا ہمارے مزاکرات ناکام ہوگئے ۔۔اصغر اچکزئی
16/07/2026
ایک دو نکات میں حکومتی نمائندوں نے تبدیلی کی ہے، جو دوبارہ ڈیڈ لاک کی صورت اختیار کر گیا ہے عبدالمتین اخونذادہ ترجمان دھرنا کمیٹی کی کوئٹہ ٹاکس سے گفتگو
(کوئٹہ ٹاکس )حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی میں مزاکرت اہم موڑ میں داخل،حکومتی وفد وزیراعلی ہاوس روانہ
کوئٹہ:حکومتی وفد کا سانحہ زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی سے طویل مذاکرات
کوئٹہ:حکومتی مزاکراتی وفد اوردھرنا کمیٹی کے درمیان مزاکرات اہم مراحل میں داخل
کوئٹہ:مذاکرات کے دوران مطالبات پر تفصیلی غور کیا گیا
کوئٹہ:حکومتی وفد مطالبات کے حوالے سے وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کو آگاہ کریں گے
کوئٹہ:جوڈیشل کمیشن سمیت دیگر مطالبات پر کافی حدتک اتفاق ہوگیا، حکومتی وفد
کوئٹہ:حکومتی وفد میں صوبائی وزراء میرضیاء اللہ لانگو، بخت محمد کاکڑ، میرسلیم کھوسہ،میرعاصم کرد گیلو شامل
کوئٹہ:وفد میں سینٹر منظور کاکڑ،بلال کاکڑ سمیت دیگر رہنماء شامل
کوئٹہ:دھرنا کمیٹی کے جانب سے عبدالرحیم زیارتوال، اصغر خان اچکزئی، آغاحسن بلوچ، مولانا قادر لونی سمیت دیگر شامل ہیں
16/07/2026
دھرنا کمیٹی اور حکومتی وفود کے مذاکرات کا فائینل رائونڈ جاری
اہم اعلان آج متوقع۔۔۔کوئٹہ ٹاکس
سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے مرکزی ترجمان اخونزادہ حسین احمد، زیارت شہداء دھرنے سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے۔
کوئٹہ ایئرپورٹ پر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔
وفد زیارت شہداء کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی اور دھرنے میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچا۔ Quetta Talks
15/07/2026
کوئٹہ شہر میں آئے روز چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ۔۔۔ڈاکوں نے موٹر سائیکل کے عوض نوجوان کو گولی مار دی ۔۔۔شہریوں کا آئی جی پولیس سے مطالبہ سٹریٹ کرائم کا خاتمہ کیا جائے ۔۔۔کوئٹہ ٹاکس
15/07/2026
سیاسی تلخ جملوں کااستعمال
14/07/2026
کوئٹہ شہداء زیارت دھرنا جاری سیاسی لیڈران کی شرکت ۔۔۔کوئٹہ ٹاکس
حکومتی وفد نے مزید وقت مانگ لیا ۔دھرنا مزاکرات ،ڈیڈلاک برقرار ،دھرنا جاری رہیگا ،کمیٹی ممبر کی کوئٹہ ٹاکس سے گفتگو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
87300