Quetta News Time

Quetta News Time

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta News Time, Journalist, Quetta.

04/06/2025

کوئٹہ۔۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری سردار رشید ناصر، کوئٹہ کے جنرل سیکریٹری حمزہ خان کاکڑ ، شان عالم ، تحصیل کچلاک کے صدر اجمل خان کاکڑ ، ملک آصف کاکڑ ، عبدالستار خلجی اور دیگر صوبائی و ضلعی رہنماؤں کے ہمراہ اے این پی قبائلی امور کے مرکزی صدر ملک امان اللہ خان کاکڑ کی گرفتاری کے خلاف کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں ۔
(04 جون 2025)

22/05/2025

ایم ایس مفتی محمود میموریل اسپتال کچلاک کی دھمکیاں قابل مزمت ہے کچلاک میڈیا کونسل۔
کچلاک میڈیا کونسل کے تمام مبران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ مفتی محمود میموریل ہسپتال کچلاک میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے بچے کی موت کی خبر چلانے پر ہسپتال ایم ایس کا وائس آف پختون میڈیا کی ٹیم کو دھمکیاں قابل مذمت ہے ، ایم ایس کچلاک میڈیا اور عوام کو ہسپتال کی کارکردگی پر سوال اٹھانے پر دھونس و دھمکیوں کے بجائے عملے کی کارکردگی بہتر کریں۔
ایم ایس کچلاک کی میڈیا کو دھمکیاں کسی صورت برداشت نہیں کریں گے وائس اف پختون نے میرٹ پر ایک جینون مسلے پر اواز اٹھایا ہے جس پر احکام سے اپیل ہے کہ ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے

11/05/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص شروع کیا اور پاکستان کی مسلح افواج نے قوم سے کیا ہوا وعدہ نبھایا جس پر ہم اللہ کے شکر گزار ہیں جب کہ پاکستان نے سیز فائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی کی خواہش بھارت کی تھی۔

10/05/2025

♥️
Pakistan
Pakistan Zindaabad

08/05/2025

پاکستان اب تک بھارت کے 25 ڈرونز گرا چکے ہیں جس میں اسرائیل ساختہ ڈرونز بھی شامل ہیں

07/05/2025

قومی سلامتی کمیٹی کا بڑا فیصلہ مسلح افواج کو جوابی کاروائی کا اختیار دے دیا

04/04/2025

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے POR کارڈ ہولڈرز افغان مہاجرین کو آئندہ مالی سال جون تک جبراً نکالنے سے روک دیا۔

22/03/2025

باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے ڈاکٹر مارنگ بلوچ اور بیبو بلوچ کے ساتھ کافی لوگ اریسٹ ہو گئے

20/03/2025

کوئٹہ میں نامعلوم وجوہات کے باعث موبائل انٹرنیٹ معطل کردی گئی،موبائل فون سروس معطل ہونے کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

20/03/2025

مارشل لاء لگاؤ _ملک بچاؤ
خوا-رجوں اور انکے سہولت کاروں کو ,کرپٹ اور ملک دشمن سیاستدانوں کو سرعام پوری قوم کے سامنے پھا!نسی چڑھاؤ

20/03/2025

مارشل لاء دور میں غریبوں کو انصاف ملتا ہے کرپٹ لوگوں کی کمائی ،کمیشن بند ہوجاتی ہے
مارشل لاء لگاؤ_ملک بچاؤ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address


Quetta
87300