PSO Buitems
پشتو پشتون پشتونخوا۔ سیکیریٹری اطلاعات مہتاب خان کاکڑ
03/05/2025
Chairmain Sab🇵🇪✨
18/12/2024
ہم امن پسند لوگ ہیں اس کا واضح مثال یہ کل کا کانووکیشن کے راستے میں ہم کوئی روکاوٹ نہیں بننا چاہتے ۔
ہم سٹوڈنٹس کے جذبات اور ان کے محنت کا قدر کرتے ہیں کل کیلئے جو احتجاج اعلان کیا تھا پشتونخوا سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کی طرف سے اس احتجاج کو معطل کردیا پارٹی کے مشاورت سے کانووکیشن کیلئے۔
انشاء اللہ عرفات کاکڑ اور فردین کبزی ہمارے درمیان ہونگے ۔ہماری جہدوجہد جاری رہیگی جب تک ہمارے سیکریٹری عرفات کاکڑ اور سئنر معاون فردین کبزی و دیگر ممبرز کو ہر طرح کی چھوٹی مقدمات سے بھری نہیں کیا جاتا ۔
حمد اللہ نورزی اور سلیمان کاسی کو ان کے عہدوں سے فارغ کرنے تک ہمارا تنظیم کا جہدوجہد جاری رہیگا گا۔
علاقائی سیکریٹری اطلاعات
مہتاب کاکڑ
پشتونخوا آسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بیوٹمز کے علاقائی سیکرٹری عرفات خان اور سینیر معاون فردین خان کبزئ کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا۔
گذشتہ روز کے واقع کے من گھڑت اور جھوٹی آیف آئی آر میں معزز عدالت نے انکو قبل از گرفتاری ضمانت دی لیکن ڈی سی کوئٹہ لیفٹنٹ ریٹارڈ سعد بن اسد کے حکم پر SHO ائیرپورٹ تھانہ عبدالحئ نے ایک پرائیوٹ گاڈی میں انکو اغوا کیا اور پھر بدنام زمانہ قانون 3MPO کے تحت انکی گرفتاری ظاہر کی ۔
اس غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے مظاہرے اعلان کردیا کل بروز سموار 16 دسمبر کو 12 بجے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔
بیوٹمز کے تمام ممبرز کل 11 بجے پارٹی کے مرکزی دفتر پہنچ جائے ۔
علاقائی سیکریٹری اطلاعات
مہتاب کاکڑ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Quetta