Quetta Revolution

Quetta Revolution

Share

QUETTA deserves a change! Twitter: www.twitter.com/qtashiarev

20/08/2019

Eid e Ghadeer mubarak to all Shian e Haider e Karar a.s ❤

01/05/2018

Amal e shab Barat

Photos from Quetta Revolution's post 30/04/2018

ہم ہزارہ شیعہ روز مر سکتے ہیں، آئے دن دھرنا دے سکتے ہیں لیکن آپس میں اتحاد نہیں کر سکتے۔ چند لوگ جو خود کو لیڈر مانتے ہیں کچھ لاشیں گرنے کے بعد اتحاد کا نعرہ بلند کر کہ دو دن اکٹھے بیٹھ بھی جائیں اگلے ہی دن وہی کھیل تماشہ شروع کر دیں گے۔

جب ایک قوم اندر سے کھوکھلی ہو گی تو باہر کے لوگ ایسے ہی دبائیں گے آپ کو! ایک قوم کو ایک لیڈر ہی ایک ڈگر پہ چلا سکتا ہے لیکن مجھے تو کوئی لیڈر نظر نہیں آتا، بس سیاست کرنے والے کچھ مذہبی اور کچھ سیکیولر لوگ جو تب رینگنا شروع کرتے ہیں جب چند بیگناہ افراد مارے جائیں۔ سالوں سے یہی چلتا آ رہا ہے اور خدانخواستہ یہی چلتا رہے گا اگر اب بھی ہزارہ غافل رہیں تو۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Alamdar Road Mehr Abad Quetta Balochistan
Quetta
87300