Sardarzada Mohammad Akbar Khan Raisani

Sardarzada Mohammad Akbar Khan Raisani

Share

Sardar Mohammad Akbar Khan Raisani A Politician young and energetic person work for students Health and Prosperity of Balochistan

Photos from Sardarzada Mohammad Akbar Khan Raisani's post 01/03/2026

"ہم سب نے مرنے سے پہلے اپنے بچوں اور اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا ہے کہ ہم نے وہ دور بھی دیکھا ہے،،، جب ایران کا ایک 86 سالہ بزرگ اسلام کی جنـــگ اکیلا لڑ رہا تھا، اور سارے اسلامی ممالک کے حکمران عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے،، کتنی شرمندگی کی بات ہے کہ دنیا میں 57 اسلامی ممالک ہےلیکن کسی ایک مسلم "حکمران" نے یہ مزمت تک نہیں کی، کہ ان کو اپنے ملک میں کیوں شہید کردیا ؟ اس کا گناہ کیا تھا یہ تسلیم کرنا مشکل ہے،، لیکن یہ سچ ہے کہ ہم مکمل طور پر یتیم ہوگئے ہیں کیونکہ اس جیسا لیڈر کم از کم ہم اپنی زندگی میں دوبارہ نہیں دیکھ پائیں گے۔.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta