Yaraan County
strength unity discipline..💪🏼💪🏼💪🏼
26/01/2026
🤪🤪🤪
سلمان راجہ اکرم صاحب۔
22/01/2026
8 فروری کو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی، سہیل آفریدی
16/01/2026
خاران شہر میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ اور بینکوں کو نقصان: . عوامی نیوز نصیراباد۔
خاران شہر میں مسلح افراد نے بڑی تعداد میں داخل ہو کر پولیس تھانے پر حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے تھانے کو اپنے قبضے میں لے کر ریکارڈ نذرِ آتش کر دیا اور وہاں موجود قیدیوں کو رہا کرا لیا۔
واقعے کے دوران حملہ آوروں کی جانب سے سرکاری اور نجی (پرائیویٹ) بینکوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا گیا۔
سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے باعث پورے شہر میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے بعد مسلح افراد علاقے سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک اس افسوسناک واقعے کے بارے میں کوئی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔۔۔۔.. #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta