Poshish Maker
میرا نام حافظ محمد قاسم ہے میرا پوشش میکر کا کام ہے اپ کسی بہی گاڑی موٹر سائیکل کار کرسی وغیرہ کی پوشش کا کام تسلی بخش کرواسکتے ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"تم مجھ پر درود بھیجو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔" (ابو داؤد)
اور فرمایا:
"جو شخص مجھ پر درود بھیجنا بھول جائے، وہ جنت کی راہ سے محروم ہو جاتا ہے۔" (ابن ماجہ)
درود پاک پڑھنے سے ہماری دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل ہوتی ہے۔
Qasim poshish Poshish Maker Data upload
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
🌹درود ابراہیمی🌹
💞 *اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*💞
💞 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*💞
اے میرے پروردگار ہمارے حال پہ کرم فرما..
دکھ درد دور کر کے ہمارے دلوَں کو سکون عطا فرما...
آمین ثم آمین يا رب العالمین..
*صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔*
*جزاک اللہ خیرا كثيرا*
*جمعه كريم*
اَللّٰھُمَّ صَــلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💚✨*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🤍✨*
React!*❤️👍🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Taranda Siway Khan
Rahimyar Khan
64200