Help Rohi Org

Help Rohi Org

Share

Mission to serve Humanity.

رحیم یار خان لیکس ایکسکلوسیوز 

۔ گزشتہ روز جالندھر سوئیٹ 2 واقع نیو جنرل بس اسٹینڈ پر ہونے والا فراڈ۔
۔ جس کے بعد ایسی ہی واردات دیگر جگہوں پر بھی رپورٹ ہوئیں لیکن متعلقہ تھانہ پولیس کی جانب سے اس متعلق تاحال کوئی FIR کا اندراج نہ کیا ہے نہ ہی کوئی ایسی ایف آئی آر منظر عام پر آئی ہے۔
۔ حکام بالا سے استدعا ہے کہ اس متعلق فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کی ایف آئی آر کا اندراج کریں ۔
۔ جبکہ تمام کاروباری حضرات ایسے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں اور حتی الامکان کوشش کریں کہ اپنے فروخت کردہ سامان کی ادائیگی موقع پر کلیئر کروائیں۔

۔ قارئین سے التماس ہے کہ ایسے فراڈیوں کی نشان دہی کرتے ہوئے ان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے جانے کیلئے متاثرین کی لیگل امداد کریں۔

محترم جناب ایس ایچ او،تھانہ سٹی سی ڈویژن، رحیم یار خان

موضوع: آن لائن فراڈ/اسکام کے بارے میں درخواست

محترم جناب،

میں نور احمد، ولد نور محمد، ساکن مڈدرباری رحیم یار خان ، یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ایک شخص نے خرید و فروخت کے دوران میرے ساتھ فراڈ کیا ہے۔ میں ایک دکاندار ہوں اور جالندھر سویٹ بیکرز پہ بطور کیش کاؤٹر  کا کام کرتا ہوں۔

مورخہ 12-10-2025 کو ایک نامعلوم شخص نے  مجھ سے سامان کی خریداری کی اور آنلائن  پیمنٹ کا جھانسہ دے کر مجھے مالی نقصان پہنچایا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ وہ شخص جعلی اکاؤنٹ/جعلی نمبر استعمال کر رہا تھا اور یہ ایک آن لائن اسکام تھا۔
بعد ازاں معلوم کرنے پر موصوف کے دیگر واقعات بھی سامنے آئے جن میں دکانداروں کو ہزاروں کا نقصان پہنچا چکا ہے

میں آپ سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ اس واقعہ کی مکمل تفتیش کی جائے، متعلقہ شخص کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، اور میری رقم/نقصان کی وصولی کے لیے تعاون فرمایا جائے۔

آپ کے تعاون کے لیے پیشگی شکریہ۔

خاکسار،
نام: نور احمد
ولدیت: نور محمد
پتہ: جالندھر سویٹ بیکرز نزد نیو جنرل بس اسٹینڈ رحیم یار خان 
رابطہ نمبر: 03009679331
تاریخ: 12-10-2025

District Press Club Rahim Yar Khan 
The People of Pakistan 
The Governor of Punjab 
The People of Pakistan 
The People 
Rahim yar khan media house 
Rahim Yar Khan City 
Rahim Yar Khan News 
Rahim Yar Khan 
Rahim Yar Khan Live 
RahimYarkhan News 
Rahimyar Khan Time 
One Click RYK  
#TheDistrictPoliceOfficerIrfanAliSomou
#TheSDPOCityRahimyarKhan
#TheSHOPoliceStationCityCDiviaionRYK 15/10/2025

رحیم یار خان لیکس ایکسکلوسیوز ۔ گزشتہ روز جالندھر سوئیٹ 2 واقع نیو جنرل بس اسٹینڈ پر ہونے والا فراڈ۔ ۔ جس کے بعد ایسی ہی واردات دیگر جگہوں پر بھی رپورٹ ہوئیں لیکن متعلقہ تھانہ پولیس کی جانب سے اس متعلق تاحال کوئی FIR کا اندراج نہ کیا ہے نہ ہی کوئی ایسی ایف آئی آر منظر عام پر آئی ہے۔ ۔ حکام بالا سے استدعا ہے کہ اس متعلق فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کی ایف آئی آر کا اندراج کریں ۔ ۔ جبکہ تمام کاروباری حضرات ایسے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں اور حتی الامکان کوشش کریں کہ اپنے فروخت کردہ سامان کی ادائیگی موقع پر کلیئر کروائیں۔ ۔ قارئین سے التماس ہے کہ ایسے فراڈیوں کی نشان دہی کرتے ہوئے ان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے جانے کیلئے متاثرین کی لیگل امداد کریں۔ محترم جناب ایس ایچ او،تھانہ سٹی سی ڈویژن، رحیم یار خان موضوع: آن لائن فراڈ/اسکام کے بارے میں درخواست محترم جناب، میں نور احمد، ولد نور محمد، ساکن مڈدرباری رحیم یار خان ، یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ایک شخص نے خرید و فروخت کے دوران میرے ساتھ فراڈ کیا ہے۔ میں ایک دکاندار ہوں اور جالندھر سویٹ بیکرز پہ بطور کیش کاؤٹر کا کام کرتا ہوں۔ مورخہ 12-10-2025 کو ایک نامعلوم شخص نے مجھ سے سامان کی خریداری کی اور آنلائن پیمنٹ کا جھانسہ دے کر مجھے مالی نقصان پہنچایا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ وہ شخص جعلی اکاؤنٹ/جعلی نمبر استعمال کر رہا تھا اور یہ ایک آن لائن اسکام تھا۔ بعد ازاں معلوم کرنے پر موصوف کے دیگر واقعات بھی سامنے آئے جن میں دکانداروں کو ہزاروں کا نقصان پہنچا چکا ہے میں آپ سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ اس واقعہ کی مکمل تفتیش کی جائے، متعلقہ شخص کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، اور میری رقم/نقصان کی وصولی کے لیے تعاون فرمایا جائے۔ آپ کے تعاون کے لیے پیشگی شکریہ۔ خاکسار، نام: نور احمد ولدیت: نور محمد پتہ: جالندھر سویٹ بیکرز نزد نیو جنرل بس اسٹینڈ رحیم یار خان رابطہ نمبر: 03009679331 تاریخ: 12-10-2025 District Press Club Rahim Yar Khan The People of Pakistan The Governor of Punjab The People of Pakistan The People Rahim yar khan media house Rahim Yar Khan City Rahim Yar Khan News Rahim Yar Khan Rahim Yar Khan Live RahimYarkhan News Rahimyar Khan Time One Click RYK #TheDistrictPoliceOfficerIrfanAliSomou #TheSDPOCityRahimyarKhan #TheSHOPoliceStationCityCDiviaionRYK

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Sheikh Zaid Hospital Road
Rahimyar Khan
64200