Weather update pak
Weather update pak Numan Masood
05/06/2026
الرٹ رہیں پری مون سون بارشوں کا ایک اور طاقتور سسٹم ملک میں برسنے کو ہے تیار ⛈️
اگلے چند روز ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم رہے گا تاہم خطہ پوٹھوہار کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے ⛈️
بارشوں کا ایک طاقتور سسٹم 12 جون سے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوگا اس دوران بالائی سندھ شمال مشرقی بلوچستان پنجاب خیبرپختونخواہ کے اکثر حصوں میں بارشیں متوقع ⛈️⚠️ 🚨
29/05/2026
جنوبی پنجاب
31 مئی سے 4 جون کے دوران جنوبی پنجاب کے بہت سے علاقوں میں اچھی بارشیں ہونگی ۔ ان علاقوں میں ڈیرہ غازی خان ، سخی سرور ، ملتان ، رحیم یار خان ، راجن پور ، خانپور ، بہاول پور اور سندھ اور بلوچستان کے بورڈز سے ملحقہ تمام علاقوں میں اچھی بارشیں ہوں گی ۔ بعض علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری کے بھی چانسز ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Rahimyar Khan
64200