The Designer

The Designer

Share

�وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ�وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ.�

Photos from The Designer's post 31/05/2023

جناب! میں ایک سیاسی رہنما ہوں جسے تبدیلی کے دور میں ایک صفحے کی حکومت کے لیے بنایا گیا۔ میرے خدوخال کو موقع پرستی سے سجایا گیا، مجھے طاقت کے چابک سے ہانکا گیا، میری فطرت میں بدلتی حکومتوں کے ساتھ کمپرومائز کرنا بتایا گیا۔

جناب عالی، طاقت کے ایوانوں میں میری حاضری ہر دور میں رہی جبکہ میرا نظریہ مصلحت پسندی ہی رہا۔ میرا منشور چڑھتے سورج کو سلام اور میری طاقت وقت اور حالات کے مطابق بدلنے میں رہی۔ نظریہ مقبولیت اور نعرہ فریب رہا۔

جناب! میں دست بستہ معافی کا طلبگار ہوں، مجھ سے غلطی یہ ہو گئی کہ میں چند شر پسندوں کے بہکاوے میں آ گیا اور انتشار کو انقلاب سمجھ بیٹھا۔

مجھے لگا کہ حقیقی آزادی بالکل قریب اور غلامی کی زنجیریں بس ٹوٹنے ہی والی ہیں اور میں جو کئی دہائیوں سے صرف اس آس میں رہا کہ اب حقیقی آزادی ملے گی، بر س ہا برس سے جی ایچ کیو کو رپورٹ کرتے کرتے تھک گیا تھا اور عوام سے ملنے والے طعنوں سے بھی اُکتا گیا تھا کہ میں صرف بُوٹوں کے بل بوتے پر ہی سیاست کر سکتا ہوں۔

30/05/2023

🤣🤣🤣

30/05/2023

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

‏محمد بلال نے قطر میں ایشین 10ریڈ چیمپئن شپ 2018 میں جیتی

‏آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر 2019کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کا محمد بلال حصہ تھے

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan