Digi Excel
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digi Excel, Social Media Agency, Rahimyar Khan.
09/11/2024
ایک سردار نے لفٹ مانگی کار رُکی تو وہ جلدی سے بیٹھ گیا۔
سردار یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ. !
ڈرائیونگ سیٹ پر کوئی نہیں ہے اور کار خود چل رہی ہے۔
سردار ڈر کے چپ چاپ بیٹھا رہا ۔۔'
کار آہستہ آہستہ چلتی رہی '
تھوڑی دیر بعد کار ایک پمپ پر رُکی تو ایک آدمی ہانپتا ہوا ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گیا ۔۔'"
سردار : اس سیٹ پر مت بیٹھو یہاں
" جن " بیٹھا ہوا ہے ۔۔'
آدمی بولا: اوہ اخروٹ کی شکل والے میں اس کار کو ۔۔'
" دو کلو میٹر سے دھکا لگاتا آ رہا ہوں "_____،،
😳🤧🤣😝😛
04/11/2024
کتابوں سے سیکھو گے تو نیند آئے گی...!!!
زندگی سے سیکھو گے تو نیند اُڑ جائے گئی...!!!🖤
30/10/2024
Follow
29/10/2024
ریسرچ کے مطابق آج کل ذہنی دباؤ کی ایک بڑی وجہ اپنے اردگرد کے احمقوں سے نمٹنا ہے -
ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ” آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں ۔“
اُس نے کہا :”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“
پوچھا ”پھر کیا کہتے ہیں ؟“
دانا شخص بولا میں انہیں جواب دیتا ہوں
کہ ” آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔“
پوچھنے والے نے کہا:”پھر بھی اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کےلئے اسے قائل کرنے کے لئے آپ کو اسے کوئی دلیل کوئی جواز تو دینا چاہیے ۔“
اس پر اُس دانا شخص نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا ۔
”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں “ ....
23/10/2024
" گاؤں کا منظر"
تبدیلی ہم سے ہی شروع ہوگی ملک کا رونا چھوڑیں خود سے شروعات کریں اپنے حصے کا کام ضرور کریں باقی جو نصیب میں ہوا ہوتا رہے گا انفرادیت پر توجہ دیں ۔۔۔💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Rahimyar Khan
64000