Ibn e Rabbani
Graphic Designer || Digital Calligrapher || Social Activist || Newbie Writer......
Services are freelance-based.
10/09/2024
لوگو ڈیزائن ڈن🫶
کافی عرصے بعد کام کے متعلق پوسٹ کرتے ہوئے دُخ سا فیل ہورہا🥹
ڈیزائننگ تو چلتی رہتی سوچا آپ لوگوں کو یاد کروا دوں یوں نا ہوں کہ میری بونگیاں دیکھ دیکھ کر آپ یہ ہی بھول جائیں کہ بھیا ڈیزائننگ بھی کرتے ہیں 😂🤝
خیر۔۔۔۔۔۔ یہ بتائیں کیسا بنا🥹
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
My totally fb notifications nowadays....🤧
XYZ mentioned you and other followers in a comment 🥲
Wt is this guyz😂☹️🤝
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
08/09/2024
"شرافت چھوڑ دی میں نے 😏"
بائیک پر جاتے ہوئے ایک انکل اور آنٹی پر نظر پڑی جو کافی پریشانی کے عالم میں آتے جاتے لوگوں کی طرف مدد طلب نظروں سے دیکھ رہے تھے۔ میں نے رک کر وجہِ پریشانی پوچھی تو کہنے لگے
"کار لاک ہے اور چابی اندر ہی رہ گٸ ہے"
ان کی بات سن کے میرے اندر کا عمران سیریز کا ہیرو جوش میں آگیا۔ میں نے کافی دیر تک سوچنے کے بعد حل نکالا
کار کے دروازے کے شیشے کے اوپر سے ربڑ ہٹایا اور ایک دھاگے کو ڈھیلی گرہ ڈال کے وہاں سے اندر ڈالا اور کافی تگ و دو کے بعد دھاگے کی گرہ کھڑکی کےلاک میں پھنس گی اس کے بعد جھٹکے سے دھاگا کھینچا تو لاک کھل گیا میں نے انکل کی طرف شکریہ طلب نظروں سے دیکھا تو انہوں نے میرا شکریہ ادا کیا۔میں اپنے آپ کو ایک کامیاب ہیرو feel کرتے ہوئے جانے لگا تو ان کی بیوی کی سرگوشی واضح طور پر مجھے سناٸی دی
"پکاچورلگتاہے😭🤣 "
Copied.....
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
30/08/2024
درود پاک ایک روشن راستہ ہے جو اپنے مسافر کو دن بدن
منزل کے قریب کرتا ہے اور درود پاک کی منزل آپﷺ ہیں
──────•🤍🍃
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
#جمعةمباركة
29/08/2024
الوداع! 😢😢
آخری پوسٹ...
"فی امان اللّٰه"😔
وقت کی کمی اور ذاتی مصروفیات کے باعث، میں نے سوشل میڈیا، خصوصاً Facebook، سے ہمیشہ کے لیے دستبردار ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ کچھ لوگ جو میرے ساتھ منسلک تھے، انہیں چھوڑ کر جانا میرے لیے بے حد مشکل ہے😭😭
آپ سب بہت اچھے ہیں۔
آپ سب نے مجھے بہت عزت دی... اس کے لیے دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں...
آپ سب کا میں ہمیشہ مشکور رہوں گا۔
اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو یا میری کسی پوسٹ سے آپ کو کسی قسم کی تکلیف ہوئی ہو تو پلیز دل سے معاف کر دیں🙏🙏🙏😢😢
آپ میری آخری پوسٹ پڑھ رہے ہیں...
ہو سکتا ہے اب میں کبھی واپس نہ آ سکوں...
جانے سے پہلے ایک شعر
آپ سب کی نظر کر کے اجازت چاہوں گا...!!!!
۔
آئے تھے مثل بلبل سیر گلشن کر چلے
سنبھال مالی اپنا باغ ہم تو اپنے گھر چلے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
کسی نے یہ پوسٹ لگائی ہوئی تھی۔
اچھی لگی تو میں نے بھی کاپی کر کے لگا لی، میرا Facebook چھوڑنے کا اور آپ لوگوں کی جان چھوڑنے کا ابھی دور دور تک کوئی ارادہ نہیں ہے. 😜🤣😝
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
#الوداع #خداحافظ #فن
گناہوں کی دوڑ میں اس قدر آگے نہ چلیں جائیں کہ واپس لوٹنا مشکل ہو جائے۔🥹
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
26/08/2024
بہن بھائی 😚🤣
یک دوست کا پیغام آیا کہ آپ کے نام سے ایک جعلی اکاؤنٹ بنا ہے۔ پیسے مانگ رہا ہے😂۔
میں نے کہا مجھے کوئی پریشانی نہیں۔یہ مجھے نہیں دیتے فیک کو کہاں دیں گے😭🤣۔
بلے بلے😅🥹
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں لڑکیوں کے جینز پینٹ پہننے پر پابندی،
سکارف لینے والیوں کو 10 نمبر اضافی دئیے جائینگے❤️۔
اگر یہ خبر درست ہے تو حقیقی اسلامی اقدار کی جانب پہلا قدم ما شاءاللہ 💖
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
25/08/2024
تلخ حقیقت🥹
پاکستانیوں کو کوئی چیز مہنگی نہیں لگتی
بس قیمتیں بڑھانے والا ان کی پسند کا ہونا چاہیئے پھر آپ ان کی دلیلیں دیکھیں🥲!
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
#مہنگائی #غربت
24/08/2024
تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کبآئے گا مجھے اترنا ھے ۔
تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے ، دینہ سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں ۔
یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں
دینہ اسٹیشن سے گذرتے ہوئے یہ ٹرین آہستہ ہو جاتی ھے ،
تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا ،
جس طرف ٹرین جا رہی ھے ، اس طرح کرو گے تو تم گرو گے نہیں ۔
دینہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا
اب دینہ آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا
اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا
اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے ان مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا 😅
اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہے رہے تھے
تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی 😁
ورنہ یہ تیزگام ھے اور دینہ میں نہیں رکتی!!🤣🤣🤣
✍ مشتاق احمد
23/08/2024
رحیم یار خان یوم سیاہ😭
انّاللّٰہ وا اِنّا الیہ راجعون
20 جوان نہیں 20خاندان
ماچھکہ صادق آباد ضلع رحیم یارخان
کچہ ڈیوٹی پر مامور جوان جو ہر جمعرات کو شفٹ تبدیل کرتے ہیں ، بیس لوگ آج گھر گئے ، بیس آج گھر سے واپس آئے ،فتح پور کے نزدیک بارش کے پانی کی وجہ سے گاڑیاں پھنس گئیں ، ڈاکو کو پہلے سے پلان بنائے ہوئے تھے ، گاڑیاں رکتے ہی راکٹ لانچر فائر کیے اور پھر وہ اندھا دھند فائرنگ ہوئی کہ وہ جو ابھی کچھ دیر پہلے اپنے گھر والوں کے ساتھ گزرے وقت کی یادوں میں تھے ، سنبھل نہ پائے جتنا لڑ سکے ، لڑے اور پھر جنت کے مہمان ہو گئے
تم وطن کے مالک ہو
خاک پر جو تھوکو بھی
خاک چوم لیتی ہے
ہم وطن میں بے وطنے
خون بھی لٹائیں تو
رائیگاں ہی جاتا ہے
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
#منقول
#رحیمیارخان #کچہ #پنجاب #پولیس #شہید #ڈاکو #آپریشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan