Crona Relief Tiger Force Tahsil Raiwind LHR

Crona Relief Tiger Force Tahsil Raiwind LHR

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Crona Relief Tiger Force Tahsil Raiwind LHR, Health/Beauty, Raiwind Lahore, Raiwind.

11/12/2021

تحصیل رائیونڈ ٹائیگر فورس ٹیم کی جانب سے حافظ علی شعیب خان کو الیکشن لڑنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Photos from Crona Relief Tiger Force Tahsil Raiwind LHR's post 25/07/2020

وزیر اعظم پاکستان کرونا ٹائیگر فورس کے چئیرپرسن و ممبر این اے 136 کرونا ٹائیگر فورس جناب ملک اسد علی کھوکھر صاحب معاونت پر گورنمنٹ ہائی سکول رائےونڈ فار بوائز اسیسٹنٹ کمشنر عدنان رشید صاحب,کوآرڈئنیٹر کرونا ٹائیگر فورس تحصیل رائےونڈ فیض الحسن علی عرف فیضی جٹ, سیکرٹری گڈ گورنس عظیم اشرف صاحب,ڈاکٹر تحسین صاحبہ,ریسکیو سرکل رائےونڈ کے انچارج یاسر صاحب کی نگرانی میں ٹائیگر فورس کے لیڈنگ پرسن و ممبران کی تربیتی کلاس کا اجرا ہوا.

جسمیں اسیسٹنٹ کمشنر تحصیل رائےونڈ عدنان رشید صاحب نے ایڈمنسٹریشن کی طرف سے مکمل تحفظ کی یقین دہانی کروائی اور منظم طریقے سے ایس او پیز پر عمل کروانے کی ہدایات کی,اس بات کی تائید کی کہ کوئی بھی سیکرٹری گڈ گورنس کی خلاف ورزی نہ کرے.

انکے بعد سیکرٹری گڈ گورنس عظیم اشرف نے ٹائیگر فورس کو اخلاقیات کے حوالے سے بریفنگ دی کہ جو ممبران مختلف ایریا میں کام کررہےہیں وہ اپنے اندر اخلاق کے دائرے کو وسیع کرے.

نیز لاہور سے ہماری محترمہ ڈاکٹر تحیسن صاحبہ نے ٹائیگر فورس کو ایس او پیز پر عمل کروانے کی پریکٹس دی جسمیں انکا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس ملک پاکستان کا اثاثہ ہے,انکی بے لوث خدمت و جذبے کو ہم سب سراہتے ہیں,ٹائیگر فورس کو کوئی لاوارث نہ سمجھے انکی تمام تر ذمہ داری سیکرٹری گڈ گورنس پر ہے, ہم شہریوں اس بات کا یقین دلواتے ہیں کہ انشاءاللہ ٹائیگر فورس ہر وہ حکمت عملی اپنائے گی جس سے عوام کو فائدہ ملے آخر پر گورنمنٹ ہائی سکول کے پرنسپل محترم جناب شفیق صاحب نے اقوال زریں سے ٹائیگر فورس کے ممبران کے جوش کو گرمایہ اور بتایا کس طرح ہمارے بڑوں نے قربانیاں دیکر اس وطن عزیز کو حاصل کیا,جس پر ٹائیگر فورس کے تمام ممبران نے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ انشاءاللہ انکی ہر ایکٹویٹی باعث فخر ہو.

Photos from Crona Relief Tiger Force Tahsil Raiwind LHR's post 30/06/2020

رائیونڈ: اسسٹنٹ کمشنر تحصیل رائیونڈ کی ہدایت پر ٹائیگر فورس آرائیاں یوسی270 کے ممبرزذاہدخوشی ذاہد شوکت عباس بھٹی لیڈینگ پرسن ڈاکٹر علی عباس نے آرائیاں اڈا پلاٹ میں SOPs پر عمل درآمد کروایا اور لوگوں میں کورونا کے حعالے سے آگاہی دی۔
Team Arriyan Uc270
*
*SOPs*
Leading person Dr Ali Abbas *

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Raiwind?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Raiwind Lahore
Raiwind