Tablighi Jamaat Raiwind
Only Tablighi Jamaat Raiwind Update On Page Plizz follow to My Page
03/05/2024
اسلام آباد تبلیغی اجتماع انشاءاللہ اج سے یعنی 2024 3 مئی شورع ہو رہا ہے اور 5 مئی فجر نماز کے بعد دعا ہو گی. خود بھی شرکت کرکے دوسروں کو بھی دعوت دے. ثواب کی نیت سے اگے شئر کرے.
23/04/2024
اسلام آباد تبلیغ اجتماع 𝟐𝟎𝟐𝟒
مسجد ابوالقاسم میں ان شاءاللہ
3 مئی سے شروع ہوگا اور 5 مئی کو صبح دعا ہوگی.
ساتھی شرکت کریں اللّٰہ تعالیٰ ہدایت کا ذریعہ بناۓ ۔۔۔
23/04/2024
اسٹودنٹ جوڑ 2024
مدنی مسجد عائشہ منزل کراچی 🌟
23/04/2024
ماشاءاللہ دعوت تبلیغ کے محنت ❤️😘 اللّٰہ ہم سب کو اپنے راستے میں قبول فرمائے ❤️😘
16/04/2024
تبلیغی جماعت والے وہ عظیم لوگ ہیں جو گالی کے بدلے میں بھی دعا دیتے ہیں،جن کو فکر ہے پوری دنیا کے انسانوں کی،جو حقیقتاً ایک امت بنانے کے لئے دنیا کے کونے کونے میں اسلام پہنچاتے ہیں
جس نے توحید کو سمجھ لیا وہ شرک سے بچ گیا
جس نے سنت کو سمجھ لیا وہ بدعت سے بچ گیا
سب بھائی ارادہ کریں مرنے سے پہلے 4 ماہ لگا کر دین کی محنت کو سیکھ کر پوری دنیا میں جائیں گے (انشاءاللہ)
14/04/2024
مولانا طارق جمیل صاحب اور امیر پاکستان تبلیغی جماعت مولانا نذروالرحمن صاحب🥰❤️😘
امت محمدی کے دو چمکتے دھمکتے ہیرے سبحان اللّٰه۔ اللّٰه پاک ان دونوں ہستیوں کا سایہ تا دیر امت مسلمہ کے اوپر قائم رکھے اوران دونوں کو تمام انسانیت کےلئے ہدایت کا زریعئہ بنائے۔آمین
13/04/2024
کسی سے نہیں ہوتا اللّٰـــــهﷻ سے ہوتا ہے........!
اللّٰـــــه پاک حاجی عبدالوہاب صاحبؒ کی قبر نور سے منور فرمائے امین.....🤲!
۔
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
🥀💕🤍💕🌿✨️
..
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ ۔
13/04/2024
*تبلیغ کا مقصد صرف کلمہ نماز کا صحیح کر لینا نہیں ہے تبلیغ کوئی چلتا پھرتا مدرسہ نہیں ہے کہ پڑھ کر فارغ ہو جائیں بلکہ پورے دین کو پورے عالم میں قائم رکھنے کی ایک مسلسل محنت ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو دعوت والی عظیم الشان محنت کیلئے موت تک قبول و منظور فرمالے۔ آمین ثمہ آمین*
13/04/2024
ماشاءاللہ 🥀🌍💫💖
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Raiwind Lahore
Raiwind