Musafir

Musafir

Share

23/06/2026

کمال کی تصویر ہے دونوں کے درمیان 2 میٹر اور 70 یا 80 سال کا فاصلہ ہے گویا بچہ اپنے مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے اور ماں جی اپنے ماضی میں جھانک رہی ہیں
زندگی چند " عدد " کی گنتی کا نام ہے......!
゚viralシ

06/06/2026

مزدور طبقے کا خیر خواہ لیڈر

゚viralシ

17/05/2026

10 سال کی عمر میں جہاں ہاتھوں میں کتابیں ہونی چاہئیں تھیں، وہاں یہ ننھی بیٹی اپنے گھر والوں کے لیے حلال رزق کمانے میں مصروف ہے 😢
غربت نے اس معصوم بچی کو وقت سے پہلے بڑا بنا دیا، مگر اس کی محنت اور حلال روزی کمانے کا جذبہ ہزاروں لوگوں کے لیے ایک سبق ہے۔ ❤️

یہ بچی ہمیں سکھا رہی ہے کہ عزت کی روٹی کمانا کسی عمر کا محتاج نہیں۔
اللہ پاک اس ننھی بیٹی کے رزق میں بے حساب برکت عطا فرمائے، اس کے والدین کی پریشانیاں آسان کرے اور اس کے نصیب میں روشن مستقبل لکھ دے۔ آمین 🤲

゚viralシ

Want your business to be the top-listed Media Company in Rajanpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rajanpur
33500