Apna Pakistan
Apna Pakistan keeps you updated round the clock to keep the readers abreast of the
developments on v
11/04/2023
دنیا کا سب سے پراسرار پہاڑ کیلاش ماؤنٹ
اپنی جگہ بدل لینے والا پراسرار پہاڑ
یہ پہاڑ تبت کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے ۔اس پہاڑ کے متعلق سب سے عجیب و غریب قصے مشہور ہیں ۔سفید برف کی چادر اوڑھے یہ ایک خوش نما پہاڑ ہے ۔جسے کسی انسانی قدم نے آج تک نہیں چھوا ۔
آج تک کوئی اسے سر نہیں کر سکا ۔حالانکہ اس کی اونچائی صرف اکیس ہزار فٹ ہے ۔جو ماؤنٹ ایورسٹ سے تقریبا تھوڑی ہی کم ہے ۔
اس کے ارد گرد ایک کلومیٹر کے اندر وقت انتہائی تیزی سے گزرتا ہے ۔چوبیس گھنٹے کے اندر آپ کے بال اور ناخن اتنے بڑھ جاتے ہیں جتنے ایک مہینے میں ۔
اس کے دامن میں دو جھیلیں ہیں جن کو ایک با ریک پٹی جدا کرتی ہے ۔لیکن ایک پانی صاف شفاف اور بالکل پر سکون ہے، جبکہ دوسری جھیل کا پانی ہر وقت شور مچاتا ہے. جو بھی کوہ پیمااس کو سر کرنے ۔اس کی طرف چلنا شروع کرتا ہے ۔تو ایسے لگتا ہے پہاڑ اپنی جگہ سے ہل گیا ہے۔
وہ انسان راستہ بھٹک جاتا ہے اور کہیں اور جا نکلتا ہے. بعض سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ پہاڑ نہیں بلکہ ایک (pyramid )یعنی اہرام ہے۔اس پہاڑ کے قریب جانے پرکبھی بہت سریلی اور کبھی بہت ڈراؤنی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔
کچھ لوگوں نے اس پہاڑ سے نیلی روشنی نکلتے دیکھنے کا دعویٰ بھی کیا ہے.
لیکن آج تک کوئی بھی اس پہاڑ کے راز کو نہیں پا سکا ۔
Copy
18/11/2022
Karachi 🇵🇰⚘️
04/11/2022
فیصل مسجد ❤️ اسلام آباد 🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rawalpindi West Ridge