Bolta Pakistani
truth
01/10/2021
راولپنڈی
تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈرگ ڈیلرز کے خلاف ایکشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ،
اے ایس آئ اسلم فاروقی شہید،
فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ڈرگ ڈیلر ماجد ہلاک،
واقعہ مریڑ حسن کے قریب پیش آیا،
واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں،
راولپنڈی پولیس کے 113 شہداء فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کر چکے ہیں،
نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے بچانے کے جہاد میں راولپنڈی پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان ہو گیا،
Want your business to be the top-listed Photography Service in Rawalpindi West Ridge?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rawalpindi West Ridge
46000