Hamid Raza

Hamid Raza

Share

Facebook Ads Expert | Copywriting Genius

18/04/2024

Peter F. Drucker Quote: “Marketing and innovation make money. Everything else is a cost.”

15/03/2024

5 گھنٹے نہیں ہوئے اور 5 لاکھ 66 ہزار ویویز۔۔۔۔ !!!!!
یہ لغویات کے چیمپین ایک ایک ویڈیو سے لاکھوں کمائیں گے۔۔
تو تمہارے بچے کیا سائنس ٹیکنالوجی اور علم و تحقیق کی طرف جائیں گے ؟ یا وہ انہیں لغویات میں الجھیں گے ۔ وہ تو سب یہی دیکھیں گے اور یہی کریں گے،،،،
لعنت پڑ گئی ہے تعلیم پر ، فکر پر شعور پر۔۔۔
کوئی لڑکیاں دکھا رہا
کوئی بھابھیاں دکھا رہا
کوئی بیوی دکھا رہا
اپ سب کا فرض ہے ان جیسیوں کے خلاف باقاعدہ مہم چلائی جائیں ۔۔ ورنہ نقصان تو سب کا ہی ہوگا ۔۔۔
میں تو اپنے بچوں کو اس کی ہوا نا لگنے دوں گا اور اپنی سوشل میڈیا کے ہنر کا پورا استعمال کروں ان جہلا کے خلاف۔۔ کیونکہ مجھے ہے حکم اذاں،،، نتیجہ خیزی کی ضمانت تو نا مجھ سے مانگی گئی نا میں دے سکتا۔۔۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Rawalpindi