Hun drop technology

Hun drop technology

Share

Social Media Marketing|| Software Company || Digital Marketer

Photos from Hun drop technology 's post 17/04/2024

کیا آپ کا کوئی ریسٹورنٹ یا کیفے ہے؟🤗
یا ابھی بنانے کا سوچ رہے ہیں؟
آپ جانتے ہیں کہ آپ اس کو فیس بک ایڈز کے ذریعے کس طرح سے گرو کر سکتے ہیں 🤔
اگر نہیں تو کہیں مسئلہ نہیں ہم بتا دیتے ہیں۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے آپ اپنے علاقے کے لوگوں کو کر کے جن کا انٹرسٹ باہر کے کھانوں میں ہو یا وہ لگزری لائف گزار رہے ہوں۔
یا وہ اپنی اپنے ایونٹس باہر سیلیبریٹ کرتے ہوں ایسے لوگوں کو ٹارگٹ کر کے آپ اپنے ریسٹورنٹ کی مارکیٹنگ کر سکتے ہیں۔
ریسٹورنٹ فیس بک ایڈز کو یوز کر کے اسپیشل ڈیلز ڈسکاؤنٹ آفرز
لگا کر اپنی ریلیونٹ آڈینس کو اٹریکٹ کر سکتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ سیل حاصل کر سکتے ہیں اور وہ بھی بہت کم وقت میں۔
اگر اپ گھر سے کوئی فوڈ بزنس کر رہے ہیں تو بھی ایڈز کے ذریعے آپ اپنے علاقے کے لوگوں کو ٹارگٹ کر کے اچھی سیلز جنریٹ کر سکتے ہیں ۔
یہ سب کیسا کیسے ہوگا۔
ریسٹورنٹ کی مزیدار ڈشز کی تصویریں اور امیجز اپنے پیج پر ریگولر پوسٹ کر کے لوگوں کو انگیج کر سکتے ہیں اور لوگوں میں یہ خواہش پیدا کر سکتے ہیں کہ وہ اس کیفے میں آ کر کھانا کھائیں ۔
آیڈز کے تھرو جب بار بار لوگوں کو ایک ہی ریسٹورنٹ کا نام سنتے ہیں تو یہ نام ان کے ذہنوں میں نقش ہو جاتا ہے اور وہ وہاں پر کھانا پسند کرتے ہیں۔
امید ہے اپ کو آج کی پوسٹ سے کافی فائدہ ملا ہوگا اگر آپ کا کوئی بھی ریسٹورنٹ ہے یا کوئی بھی بزنس ہے تو اسے فیس بک پر پروموٹ کرنے کے لیے ہماری سروسز سے فائدہ اٹھائیں۔
ہماری سروسز میں شامل ہیں 👈فیس بک پیج بنانا
👈فیس بک پیج مینجمنٹ
👈 کاپی رائٹنگ
👈گرافک ڈیزائن
👈فیس بک ایڈز
اگر اپ یہ سروسز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر کانٹیکٹ کریں۔

𝑺𝒐 𝒘𝒉𝒂𝒕 𝑨𝒓𝒆 𝒚𝒐𝒖 𝑾𝒂𝒊𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒇𝒐𝒓?? 𝑪𝒍𝒊𝒄𝒌 𝒐𝒏 𝑴𝒆𝒔𝒔𝒂𝒈𝒆 𝒃𝒖𝒕𝒕𝒐𝒏,👝 𝒐𝒓 𝒄𝒂𝒍𝒍 𝒐𝒏 𝒈𝒊𝒗𝒆𝒏 𝒏𝒖𝒎𝒃𝒆𝒓 𝒂𝒏𝒅 𝒃𝒐𝒐𝒌 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒐𝒓𝒅𝒆𝒓.

"𝒉𝒕𝒕𝒑://𝒘𝒂.𝒎𝒆/𝟗𝟐𝟑𝟏𝟔𝟓𝟕𝟐𝟓𝟒𝟓𝟐"

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Rawalpindi