Muhammad Basharat Raja

Muhammad Basharat Raja

Share

Former Law Minister Punjab
PTI Candidate NA55 📍Dhamial House Rawalpindi He is elected from PP-14 Constituency, Rawalpindi.

05/04/2026

سابق سینیئر وزیر (پنجاب) میاں محمد اسلم اقبال کی والدہ محترمہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ اس دکھ کی گھڑی میں ہم میاں صاحب اور ان کے خاندان سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

23/03/2026

عیدالفطر کے موقع پر حقیقی MNA محمد بشارت راجہ کی محمد ناصر راجہ کے ہمراہ دھمیال ھاوس میں حلقہ معززین سے ملاقاتیں۔
مختلف علاقوں سے آئے ہوئے PTI ‬⁩ کارکنان، مذہبی، سیاسی، سماجی حضرات کو عید کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


House No 198, Dhamial Road
Rawalpindi
46000