Mr Rohri
political and social work
28/05/2026
یا اللہ بدل بیکس پر اپنا رحم فرما نتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بیدل بیکس کالونی میں آج ایک معزز شخصیت اور حافظِ قرآن، حافظ محمد طاہر صاحب کا انتقال ہو گیا۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ ان کے غسل کے لیے بھی کالونی میں پانی دستیاب نہیں۔
یہ صورتحال نہ صرف انتہائی تکلیف دہ بلکہ متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ خدارا عوام کے بنیادی مسائل کو سنجیدگی سے لیا جائے اور فوری طور پر بیدل بیکس کالونی میں پانی کی فراہمی بحال کی جائے تاکہ لوگوں کو ایسے دردناک حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اللہ پاک مرحوم حافظ محمد طاہر صاحب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
17/05/2026
سيد ناصر حسين شاھ چيو ت نون صوبن جي ڳالھ ھوندي سنڌ کي ٽوڙڻ جي سازش ھوندي ت اسان ووٽ ن ڪنداسي ۔
14/05/2026
جوڈیشل افسران کی مقرریاں نوٹیفکیشن جاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Rohri