Moderator School Rukkan
Education is a blessing to recognise the reality.we want to educate the community moderatly.our purpose to make best for socity.ppsc'fpsc'pms and css prep
09/11/2025
دیارِعشق مین اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ ٖ نئے صبح و شام پیدا کر
07/11/2025
*Required Documents For STI*
07/11/2025
🟩 اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)
🔹 اہم نکات:
1. عہدہ: اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)
2. مدتِ تقرری:
01 دسمبر 2025 تا 31 مئی 2026
3. عمر کی حد:
21 سے 45 سال
4. ماہانہ معاوضہ:
ہائی سیکنڈری اسکول: 45,000 روپے
ہائی اسکول: 45,000 روپے
مڈل اسکول: 45,000 روپے
پرائمری اسکول: 38,000 روپے
5. تعلیمی قابلیت:
پرائمری اسکول: FA/FSc
مڈل اسکول: BA/BSc
ہائی اسکول: MA/MSc
ہائی سیکنڈری اسکول: MA/MSc
(مضامین کی اہلیت کے مطابق)
🕒 اہم تاریخیں:
1. آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:
10 نومبر 2025 تا 20 نومبر 2025
2. میرٹ لسٹ کی تیاری:
25 نومبر 2025 صبح 10:00 بجے تک
3. پری اسکریننگ ٹیسٹ:
26 نومبر 2025
4. انٹرویوز:
27 نومبر 2025 صبح 10:00 بجے سے
5. فائنل میرٹ لسٹ کا اجرا:
28 تا 29 نومبر 2025 شام 5:00 بجے تک
6. اپوائنٹمنٹ آرڈرز کی فراہمی:
30 نومبر 2025
7. کام کا آغاز:
01 دسمبر 2025
⚙️ دیگر ہدایات:
کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
تعیناتی عارضی (Temporary) بنیادوں پر ہوگی۔
تعلیمی میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر معاہدہ 31 مئی 2026 تک جاری رہے گا۔
31st October 2025
الحمدللہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ہائرنگ کی سمری منظور کر دی ہے جسے وزیراعظم نے بھی منظور کر دیا ہے انشاءاللہ اج یا پیر کو نوٹیفکیشن متوقع۔ رحمان باجوہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gali Mirjeki
Rukkan
50530
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |