Ims

Ims

Share

Irfan Islamic page

12/10/2024

کسانوں کی دشمن حکومت کا کسانوں پر بڑا حملہ۔۔ وڑ گئے کسان بیچارے۔۔!!!

"‏حکومت گندم سمیت کسی بھی فصل کی امدادی قیمت کا اعلان نہیں کرے گی۔۔ کھاد کی قیمت بھی مقرر نہیں کی جائے گی۔۔ حکومتی خریداری کے آپریشنز کو بند کیا جائے گا"۔

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو لکھ کر دے دیا۔۔!!!

01/12/2023

جمعہ مبارک 💗💓

27/11/2023

اللہ پاک ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

19/08/2023

ٹک ٹاک
پب جی
یوٹیوب
متعدد کئی پھندوں میں جکڑے نوجوان

میں کہتا ہوں اگر اس ویڈیو دیکھنے کے بعد اگر آپ کو رونا نہ آۓ تو ہمارے سینے میں امت کی تڑپ کا غم مر چکا ہے اور ہم مسلمان نہیں ہیں۔۔۔ ثبوت یہ ویڈیو دیکھ لو۔۔ 😓😓😓😓😓😓

Want your business to be the top-listed Media Company in Sadiqabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Sadiqabad