Majid Rind Saqi Baloch
Sardar Majid
22/02/2023
اس آزادی سے بہتر ہے،
جیل چلو، اور خوف کے بت توڑو!
22/10/2022
اپنے وقت کا فرعون
ظلم کی انتہا چک نمبر ۹۳ ڈی پاکپتن کے نمبردار انور خان کھبیرا نے اپنی سگی یتیم بھتیجی کا حق کھا لیا۔ ۲۵ سال سے ۱۱ ایکڑ زمین پر ناجائز و غیر قانونی طریقہ سے قبضہ کر کے دبا رکھی ہے۔ یتیم لڑکی نے تنگ آ کر گاؤں کی مسجد میں نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران اپنا حق مانگ لیا۔ اعلی حکام سے مدد کی درخواست
26/09/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.