313Rida
we are manufacturer Importer Retailer
شبیہ رومالِ سیدہؑ — ایامِ فاطمیہؑ کا مقدس تبرک
عزاداریِ سیدہؑ میں عشق و عقیدت کا حسین اظہار
"جہاں جہاں یہ رومال جائے گا، وہاں صبرِ زہراؑ کی خوشبو بکھر جائے گی"
تفصیلات:
📏 سائز: 12x12 انچ
🧵 فیبرک: خالص کاٹن
✨ ایمبرائیڈری: نفیس و پائیدار
🎨 رنگ: مختلف خوبصورت کلرز دستیاب
📦 کم از کم آرڈر: 50 پیس
ایامِ فاطمیہؑ کے مجالس کے لیے بہترین تبرک
محبتِ سیدہؑ کے اظہار کا نایاب انداز
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
📲 +92 3173760110
#تبرک #عزاداری
07/11/2025
31/10/2025
Yellow agate With Sharf ul Shams Naqsh
Mounted pure silver handmade ring
All size available
29/10/2025
Green Mashadi Agate (عقیق) 💎
Hand Carving
عقیق کے روحانی و عملی فوائد:
1. نظرِ بد سے حفاظت
امام علیؑ کی روایت کے مطابق یہ انسان کو برے اثرات اور حسد سے بچاتا ہے۔
2. دل و دماغ میں استحکام
روحانی طاقت، صبر اور برداشت میں اضافہ کرتا ہے۔
3. رزق میں برکت اور قرض سے نجات
فقری حالات میں بہت مؤثر سمجھا جاتا ہے۔
4. نماز اور دعا کی قبولیت
روایات کے مطابق عقیق پہن کر دعا مانگنے سے قبولیت کے امکانات بڑھتے ہیں۔
5. سفر میں حفاظت
سفر کے دوران پہننے والا ہر بلا سے محفوظ رہتا ہے۔
امام رضاؑ:
> قال الإمام الرضا عليه السلام:
"من تختم بالعقيق لم يصبه غمّ ما دام في يده."
“جو شخص عقیق پہنتا ہے، جب تک وہ اس کے ہاتھ میں رہتا ہے، غم اس کے قریب نہیں آتا۔”
(عيون أخبار الرضا، ج 2، ص 127)
Price mention 3500/-
Dilvery free accros pakistan
Nishapori Firroza
Engraved Ism e Ali ع
Available
18/03/2024
بینر بمناسبت شہادت امیر المؤمنین حضرت علی علیہ سلام
Irani Oyaz Valvet
Washable
Size 10x5 foot
Hadiya: 10800/-
Call, Message Whatsapp
03173760110
Original Najafi Coin
Size 4cm
3D Embossed work
1150/-
Dilvery charges apply
17/03/2024
سجادہ فرش حرم امام رضا ع،خاک شفاء تسبیح،خاک شفاء سجدہ گاہ،امام ضامن سکہ ۔
محدود اسٹاک دستیاب ہے
Hadiya Sirf 2200/-
Dilvery charges apply
آڈر اور معلومات کے لیے نیچے دیئے گئے واٹسپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Farid Town
Sahiwal
57000