Spring Scent
Islam's Pen Powered Army!
16/06/2021
حضرت سیدنا حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث یاد کی:
جو چیز یقینی ہو اس کے مقابلے پر اس چیز کو ترک کر دے جو تجھے شک میں ڈالے۔ پس بے شک سچائی اطمینان فراہم کرتی ہے اور جھوٹ شک میں ڈالتا ہے۔ [ مسند احمد:1727، ترمذی:2518، نسائی:5711، سنن دارمی:2535، المستند:1854 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and
09/06/2021
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
دنیا سے بے رغبت ہو جا اللہ تجھ سے محبت رکھے گا۔
اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے بے نیاز ہو جا لوگ تجھ سے محبت کریں گے۔
[ابن ماجہ:4106، المستند:1845 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and
05/06/2021
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
جب تم لوگوں کے بھید کی جستجو کرو گے تو انہیں متنفر کر دو گے۔
[ ابو داؤد:4888، المستند:1841 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Sargodha