Zimi Rajpoot

Zimi Rajpoot

Share

Youngest Data Recovery Specialist of Pakistan
I recover Precious Data from your storage Devices.

25/02/2026

Follow and share for more

12/07/2025

پچھلے دن وں ایک کال موصول ہوئی۔ ان کے اندر ایک مسئلہ ا رہا ہے اور فون میں میرا بہت قیمتی ڈیٹا ہے۔ یہ کال سرگودہ سمیت پاکستان کے بہت مشہور و معروف ڈاکٹر خواجہ محمد ارشد صاحب کی تھی۔
ڈاکٹر صاحب سے پہلے میری کبھی ملاقات نہ تھی لیکن ان کے بارے یہ بہت تعریف سن رکھی تھی۔
بچوں کا کوئی بھی مرض ہے ڈاکٹر صاحب کیا کمال علاج کرتے ہیں اور بچوں کی تمام بیماریاں کو ٹھیک کرتے ہیں اللہ کے فضل و کرم سے۔
ڈاکٹر صاحب کے ہسپتال پہنچا اور انہوں نے بڑی گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا کیا کمال گپ شپ رہی اور ساتھ ساتھ ان کے فون کا مسئلہ حل کیا الحمدللہ فون کا مسئلہ حل ہو گیا اور تمام ڈیٹا محفوظ رہا۔
یقین جانیں یہی ڈر تھا کہ اگر مسئلہ حل نہ ہوا تو مجھے بڑا عجیب لگے گا کہ پورے پاکستان کے اتنے مشہور ڈاکٹر کیا سوچیں گے۔
اتنا کمال کا ٹائم گزرا کہ دو گھنٹے کا پتہ ہی نہیں چلا ساتھ ساتھ ڈاکٹر صاحب بچوں کو چیک کرتے رہے کہا اخلاق ایکسپیرینس بھائی کیا بات ہے۔ میرے لیے بے شک یہ مسئلہ بہت آسان تھا۔ لیکن بدلے میں ڈاکٹر صاحب نے اتنی ڈھیر ساری دعائیں دی اور الٹا مجھے وزٹ کی فیس پہ کی۔ ڈاکٹر صاحب اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے انشاءاللہ دوبارہ ملاقات کا انتظار رہے گا۔

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Sargodha
40100