Muhammad Ibrahim Gulzar Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ibrahim Gulzar Khan, Comedian, Sargodha.
29/08/2025
ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🙏مال غنیمت نہیں 🚫
سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی .
خدا را🙏
مصیبت میں مصیبت نا بننا
اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں
*لاہور کی پارک ویو سوسائٹی اب اپنے اصلی نام "راوی ویو سوسائٹی" کے تحت منظر عام پر آ رہی ہے.*
یہ سوسائٹی علیم خان کی کمپنی Park View Pvt Ltd کی ملکیت ہے اور وہ خود اس کے Owner / CEO ہیں.
*حفیظ سنٹر لاہور میں آگ لگنے کا واقعہ🔥*
ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر گلبرگ پولیس موقع پر موجود ہے۔
ایس ایچ او گلبرگ کو موقع پر موجود رہنے اور کراؤڈ کنٹرول برقرار رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس کو ریسکیو اداروں سے مکمل تعاون کی ہدایت جاری کی ہے۔
متعلقہ جگہ کو سیل کرکے عوام کی محفوظ آمد و رفت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
غیر متعلقہ افراد کو آگ لگنے کے مقام سے دور رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے تمام متعلقہ افسران کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔
*یہ لاہور کے علاقے شاہدرہ کی سڑک ہے۔ ایک بچہ اپنی ماں کی گود میں ہے، جبکہ دو بچے موٹر سائیکل کے اگلے حصے پر بٹھائے گئے ہیں، اور والد کو ذرا بھی احساس نہیں.*
سامنے پانی ہے، ایسے میں انسان کو انتہائی احتیاط سے گاڑی چلانی چاہیے۔
*اللہ کا شکر ہے کہ سب محفوظ رہے.*
*آج تو لگتا ہے راوی نے چھٹی کا پلان لاہور میں ہی بنا لیا ہے!*
> نہ کوئی اجازت لی، نہ ویزا لگوایا، بس سیدھا لاہور گھس آیا!
*کہیں سُن لیا ہوگا کہ یہاں "بارش" اور "سیلابی رومانس" چل رہا ہے! 😅🌊*
*🚨⚡️ افسوسناک حادثہ:*
برازیل کے شہر پرائیا گرانڈی، سانتا کاتارینا میں سیاحتی گرم ہوا کے غبارے میں آگ لگنے سے خوفناک حادثہ پیش آیا۔ ہفتے کی صبح پیش آنے والے اس واقعے میں غبارے میں سوار 21 مسافروں میں سے کم از کم 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Sargodha