Softy Tissue
Whole Sale products children,
Including home decor, kitchan. Health and Beauty:
02/08/2023
Independence Day Offer For Limited Time
For more information
Whatsapp or call 03076947347
30/05/2023
https://www.daraz.pk/products/i421864365.html
SALE
SALE
SALE
SALE
SALE
SALE
WallArt - 3D Diy Acrylic Wooden Wall Clock - Black Colour - Best Quality - Large Size 24 Inches best For Bed Room Drawing Rooms And Birthday and Wedding Gift Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on WallArt - 3D Diy Acrylic Wooden Wall Clock - Black Colour - Best Quality - Large Size 24 Inches best For Bed Room Drawing Rooms And Birthday and Wedding Gift at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan
💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦
السلام علیکم
💫💫💫💫💫💫💫💫
معلومات براے ڈی -ایکس این
💝💝💝💝💝💝💝💝
ڈی-ایکس-این ملائيشيا کی کمپنی ہے جسکی بنیاد چین کے ڈاکٹر لم سیوجن نے 1993 میں رکھی اسکی پروڈکٹس اتنی مقبول ہوئیں کہ اس وقت یہ کمپنی 190 ممالک میں کام کر رہی ہے
👆👆👆👆👆👆👆👆
👈
جب ہم ڈی-ایکس-این کو اپنا پرسنل ڈیٹا فراہم کرتے ہیں تو ہم کمپنی کے ڈسٹریبیوٹر بن جاتے ہیں اور پھر ہمیں ایک ڈسٹریبیوٹر کوڈ ملتا ہے
👈یہ کوڈ ہم 190 ممالک میں استعمال کر سکتے ہیں
چاہے انڈیا ہو یا یورپ ہو یا تھائی لینڈ ہو یا کوئی بھی ملک ہو یہ پروڈکٹس ایک جیسی ہیں صرف پیکنگ مختلف ہے میٹیریل ایک ہے اور نام بھی ایک ہے کچھ پروڈکٹس کم یا زیادہ ہو سکتی ہیں
مثلا اگر کوئی پروڈکٹس پاکستان میں دستیاب نہیں تو باقی ممالک میں دستیاب ہو سکتی ہیں
👈ہم کسی بھی ملک چلے جائیں وہاں ہم اپنے کوڈ سے پروڈکٹ خرید سکتے ہیں
جب ہم حج عمرہ کرنے جاتے ہیں تو سعودی عرب میں اسی کوڈ سے پروڈکٹ خرید سکتے ہیں جو ہمیں کمپنی نے مہیا کیا ہے
👈اسی کوڈ سے ہم گوگل پہ لاگ ان ہوتے ہیں جس پہ ہم اپنے کاروبار کا پھیلاؤ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے انڈر کتنے لوگ کام کر رہے ہیں اور ہمارے پوائنٹس کتنے ہیں یا ہمارا کمیشن کتنا ہے
👈ہم اپنے ممبر ز کو رجسٹر کر سکتے ہیں اور وہ ممبر ز 190 ممالک میں سے کسی بھی ملک کے ہوں رجسٹر ہو سکتے ہیں
👈اگر باہر کے ممالک میں ہمارے رشتے دار ،دوست یا جاننے والے رہتے ہیں تو ہم ان سے رابطہ کر سکتے ہیں اسکو اپنے کوڈ سے پروڈکٹس دلوا سکتے ہیں اور اپنے کوڈ سے رجسٹر بھی کروا سکتے ہیں
👈ہر ماہ کی سات تاریخ کو بونس ملتا ہے جو ملائيشيا سے آتا ہے جسکو سیلری کہتے ہیں
👈بونس لینے کے دو طریقے ہیں
1- اگر HBL بینک میں ہمارا اکاؤنٹ ہے تو بونس بینک ڈپازٹ ہو جاۓ گا
2- یا پھر جاز کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں بھی منگوا سکتے ہیں کراچی ہیڈ آفس سے
یا پھر ہم بونس سے پروڈکٹس بھی خرید سکتے ہیں
👈کمائی کے دو طریقے ہیں
1- پروڈکٹس پہ کام کرنا ہے یعنی پروڈکٹس کو سیل کرنا ہے
2- ٹیم بنانا ہے اور پھر ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے اگر آپ کی ٹیم اچھا کام کرتی ہے اور آپ بھی انکے ساتھ ملکر تو اس طرح آپ اچھا کما سکتے ہیں
👈کیونکہ جتنی زیادہ آپ کی آئ -ڈی سے سیل نکلے گی اتنا زیادہ بونس ملے گا
زیادہ بونس لینے کے لئے زیادہ سیل کروانی ہو گی
👈پروڈکٹس کی قیمت کے لئے آپ کو پہلے پروڈکٹس نالج سیکھنا ہے اس کے لئے آپ کو سینئر ز کے ساتھ رابطے میں رہنا ہو گا پھر آپ سیکھ جائیں گے
https://eworld.dxn2u.whatsapp.com/
بہت شک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Shama Chowk Near By Railway Station
Sargodha
40100