CSS PMS PPSC PCS and FPSC Preparation Center
PPSC Punjab public service commission
FPSC Federal public service commission
20/08/2022
آج سے کوئی بہت زیادہ عرصہ پہلے کی بات نہیں ہے کہ PPSC میں پہلے یہ ہوتا تھا امتیاز شاہد کرلو اور پیپر پاس ہوجاتا تھا
لیکن اب ایسا نہیں ہے اب آپ کو امتیاز شاہد کو نیو انداز سے تیار کرنا ہوگا سوال جو پاسٹ پیپرز میں دیا ہوا ہے اس سے متعلق ساری انفارمیشن آپ کو انٹرنیٹ سے سرچ کرنا ہوگی تا کے اس سوال سے متعلقہ ہر چیز آپ کو پتا چل جاۓ
اسکے بعد آپ نے آجانا ہے Pakmcqs سائٹ پے وہاں پے دو ٹوپیکس ہیں World Current Affairs اور Pakistan Current Affairs انکو آپ نے ہر روز کی روٹین بنانا ہے کے ہر روز کم سے کم 5-5 پیجز جو کے 50-50 McQs بنتے ہیں روز کے اس سے آپ کے حالات حاضرہ کے سوال تیار ہوجائیں گے ۔
ریاضی کے لئے آپ نے Examveda کی سائٹ سے Ratio , algebra , mean , median , age problems , average , percentage وغیرہ کے جتنے بھی شارٹ سوالات ہیں وہ تیار کرنے ہیں جنکی سٹیٹمنٹ لمبی ہو اور سولیوشن Lengthy ہو PPSC ایسے سوالات کم ہی دیتا ہے ۔
اسکے بعد آجائیں آپ انگلش کے لئے آپ Examveda سائٹ کو کھول لیں اور یہاں جتنے Synonyms اور Antonyms دیے ہوۓ ہیں انکے نوٹس بنا لیں اور انکی اردو ٹرانسلیشن بھی لکھ سامنے لکھ لیں یاد کرنے میں آسانی ہوتی اور روز کے 10-10 بھی یاد کریں تو ہوجائیں گے ایک مہینے میں پھر ہر پیپر سے پہلے پڑھ کے چلے جائیں کافی افاقہ ہوجاتا ہے
Who produced the first automobile
Henry Furd
Longest optical fiber cable of the world is landed between London and new York
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Pakistan Punjab Sargodha
Sargodha