HW Talks

HW Talks

Share

صرف اللہ پر بھروسہ کرو❤💫🍁

06/02/2026

پاکستان کا اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا۔

05/02/2026

افغانستان نے پاکستان کے ساتھ بائیکاٹ کیا تھا، تو اب پی ایس ایل کیوں؟

05/02/2026

تم ہمارا چمپئن ٹرافی خراب کرو اور ہم تمہارا ورلڈکپ سکون سے ہونے دیں ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
تمہارے پلیئرز کو خطرہ ہے اور ہمارے پلیئرز کو خطرہ نہیں ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
تمہارے گورنمنٹ کہیں نہیں کھیلنا پاکستان کے ساتھ اور ہمارے گورنمنٹ کہیں نہیں کھیلنا بھارت کے ساتھ اور ہم پھر بھی کھیلے ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
تم بنو چوہدری اور ہمیں نہ بننے دو ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


47 Pull
Sargodha
40100