PMLN Worker
صرف مسلم لیگ ن کے شیر ہی پیج کو فولو کریں یوتھیا لوگوں کا داخلہ منع ہے
16/03/2026
🚨 الجزیرہ کے مطابق بڑی خبر
الجزیرہ کے مطابق تل ابیب کی حالت اس وقت بہت خراب ہے۔ ایک طرف ایران میزائل اٹیک کر رہا ہے تو دوسری طرف سے حزب اللہ میزائل حملے کر رہا ہے۔ تل ابیب میں کئی مقامات پر اب بھی آگ لگی ہوئی ہے 🔥، جبکہ تل ابیب کی آبادی کا بڑا حصہ اس وقت بنکرز میں چھپا بیٹھا ہے۔
ایران حزب اللہ کے ساتھ مل کر ایسی پلاننگ سے حملے کر رہا ہے کہ وہاں کی عوام سکون سے نہ تو کوئی کام کر سکے اور نہ ہی آرام کر سکے۔
ایران ہر تھوڑی دیر بعد تل ابیب پر اٹیک کرتا ہے 🚀 جس کے نتیجے میں سائرن بجتے ہیں 🚨 اور عوام کو بنکرز کی طرف بھاگنا پڑتا ہے۔ جب حملے رکتے ہیں اور عوام بنکرز سے نکل کر سکھ کا سانس ہی لیتی ہے تو اتنی دیر میں حزب اللہ میزائل لانچ کر دیتا ہے 🚀 پھر سے سائرن بجتے ہیں 🚨 اور اسرائیلیوں کو پھر سے بنکر کی طرف بھاگنا پڑتا ہے۔
10/03/2026
ہائے بیٹی راہ تکتی رہ گیی اپنے بابا کی 🥺💔🥀
Daughter of captain Raja Farhan Ali Shaheed 😢.
السلام علیکم دوستو
بہت عرصہ طبیت خراب تھی کچھ ٹھیک ہوئ ہے تو حاضر ہوا ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Sargodha
40100