ART'D Treader

ART'D Treader

Share

we deals in different types of daily use items �

23/07/2024

*_السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ_*

*_اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ_*

*_یا رب العالمین همیں توفیق دے کہ هم تیرے احسان کا شکر ادا کرتے رہیں جو تو نے هم پر اور همارے والدین پر کیا ہے۔ اور هم ایسا عمل کریں جو تجھے پسند آئیں اور ہمیں شیطان مردود کی چالوں سے محفوظ فرما_*

*یا الرحمان یا الرحیم*
*_ہماری خطائیں معاف فرما اور اپنی رحمت سے هم کو اپنے صالح بندوں میں شامل فرما. اور روزِ قیامت رحمت اللعالمین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمانا_*۔
*یا رب*!!
*_ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات کو قبول کر لے اور ہماری مغفرت کر دے_*

*_آمیـــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــن یارب العالمین_‎*

22/06/2024

السلام علیکم
Subha Bakhair:-

*شکر گزاری*
ایک ایسا عمل ہے جس میں دل کی تسکین اور روح کی طمانیت پوشیدہ ہوتی ہے۔
جب ہم شکر ادا کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ اپنی نعمتوں کو مزید بڑھا دیتا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: "اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا"۔ یہ وعدہ ہمیں اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ شکرگزاری ہماری زندگی میں خوشحالی اور سکون کا سبب بنتی ہے۔✅🥰
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رضا میں خوش رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے دلوں میں شکرگزاری کی روشنی بھر دے 🙏🌷
آمین ثم آمین

Wishing you a thoughtful Saturday ahead. Stay blessed with the best of health and happiness,
انشاء اللّه 🤲
شکرگزاری ایک عظیم نعمت

10/04/2024

عیدالفطر کے اس پرمسرت موقع پر، میں آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات بھیجتا ہوں۔ اللہ آپ کو خوشیاں، خوشحالی اور اچھی صحت عطا فرمائے۔*(آمین)*

اللہ آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے اور آپ کو نیکی کی راہ پر چلائے۔ اللہ کرے یہ عید آپ کی زندگی میں امن، ہم آہنگی اور خوشیاں لائے۔
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔
آپکی دعاؤں کا طبگار.... ❣️❤️
محمد دانش حنیف چوھان

Want your business to be the top-listed Shop in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Sargodha