Shop With Hisham

Shop With Hisham

Share

Shop With Hisham
قدرتی ذائقوں کو اپنی اوریجنل حالت میں آپ تک پ?

12/10/2023

الحمداللہ!
" تحصیل و ضلع سرگودہا"
بڑا جنگلی قدرتی شہد 01 کلو گرام روانہ
🔥 آپ بھی خالص جنگلی شہد, دیسی گھی, دیسی اچار، زیتون کا تیل، آفتابی سلاجیت، سپرنگیں ایرانی زعفران، چھلکا اسپغول وغیرہ
🏡 گھر بیٹھے حاصل کریں۔
🚛 فری ہوم ڈلیوری
💯 منی بیک گارنٹی
✅ پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی
📲 وٹس ایپ: 03003458352
📲 وٹس ایپ: 03458646261
ایڈوانس پیمنٹ:جازکیش/ایزی پیسہ/میزان بینک
#کھانسی #نزلہ #زکام #دیسی #جنگلات
#مفید #مزےدار #ہنی #شہد #قدرتی #اوریجنل #خالص #باغات
#چھتے #اورگینک #سلاجیت
#بخار #کوالٹی ۔

08/06/2023

کھیرا کی ہماری روز مرہ زندگی میں افادیت
آج کل کھیرا ہر سبزی بازار اور دکان میں پایا جاتا ہے
کھیرے میں وٹامن A، B1، B6، C ، D کیلشیم، میگنیشیم اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔ کھیرا %95 پانی پر مشتمل ہوتا ہے
اس کے بہت فوائد ہیں
1۔پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا
2۔ قبض دور کرتا ہے
3۔ جسم سے فاضل مادے خارج کرنے میں مددگار ہے
4۔ کولیسٹرول لیول کم کرتا ہے
5۔ جسم کا درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے
6۔ بالوں کی نشوونما اور نمی برقرار رکھنے کے لیے مفید ہے
7۔ جسم کے جوڑوں کی مجموعی صحت کے لیے اچھا ہے
8۔ مسوڑوں کے زخم صحیح کرتا ہے
9۔ بلڈ پریشر کو برقرار رکھتا ہے
10۔ کھیرے کے ٹکڑے آنکھوں کے حلقے دور کرتے ہیں اور اس کا پیسٹ چہرے پر لگانے سے دھوپ سے جھلسی ہوئی جلد بہتر ہوتی ہے۔
11۔ بھوک کے وقت کا بہترین ساتھی ہے۔ ایک لو کیلوری زبردست سنیک جو شوگر کے مریض آرام سے لے سکتے ہیں
اس میں کیلوریز کی تعداد انتہائی کم ہوتی ہے۔ وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد اپنے کھانے کے ساتھ کھیرے کا زیادہ استعمال کریں تاکہ آپ کا پیٹ بھرا رہے

01/04/2023

🔥 چھوٹی مکھی جنگلی شہد کے چھتے
✅ اپنی اصلی حالت میں بمعہ ڈنڈی چھتے میں کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں بنتا کیونکہ اس سے بڑی کوئی دلیل نہیں ہوسکتی۔
✅ چھتے کے بغیر تو ہر دوسرا اعتراض کردیتا ہے۔کہ یہ کہاں سے شہد آیا ہے۔اب امید کرتے ہیں جو خالص شہد کھاتے ہیں۔
وہ ضرور مطمئن ہوں گے صرف لینے والے احباب ہی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
✅ میسج کرنے والوں کو ہم جواب نہیں دیتے ہمارے پاس فضول قسم کا ٹائم نہیں ہوتا باقی ہمیں شہد کے فوائد لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔شہد استعمال کرنے والے شہد کے فوائد جانتے ہیں۔
📞 آپ کی ایک کال کی دوری پر
📌 پرائس: 2500 روپے کلو گرام
🏡 گھر بیٹھے آرڈر کریں۔
💯 منی بیک گارنٹی
🚛 فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان 🇵🇰 میں
📌 کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود
https://wa.me/message/SX2EBNCKHUE3C1
📲 واٹس ایپ: 03003458352
📲 واٹس ایپ: 03458646261

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Madina Colony Bhagtanwala Sargodha
Sargodha
40280