Deep thoughts
Wari's page. Just a random human being to share some posts to make you people hopeful & happy.
ہماری روح جب شکنجے میں ہو گی تو یقینا وہ لمحہ دکھوں سے مڈبھیڑ کا آخری لمحہ ہو گا،جب موت کی زنجیروں میں پابند سلاسل ہو کر ہم زندگی کے قید خانے سے نکلیں گے تو شاید ہماری آنکھوں سے بہنے والے آنسو ہر اس شخص کی نظروں سے گزریں گے جو موت کی آخری ہچکی کے وقت ہمارے پاس موجود ہو گا اور یہ وہ آخری لمحہ ہو گا جب ہم اپنے ہاتھوں سے وی آنسو صاف کرنے کی کوشش میں ناکام ہو جائیں گے جنہیں ہم نے ہمیشہ پوشیدہ رکھا۔
بعض راتیں، اندر کی راتوں سے زیادہ سیاہ ہوتی ہیں لیکن چاند پھر بھی نکلتا ہے۔
نہ مکمل، نہ واضح بس اتنا کہ یقین رہے روشنی لوٹ سکتی ہے۔ کبھی کبھار، زندگی صرف یہی پیغام دیتی ہے:
"میں مکمل نہیں ہوں… لیکن میں ختم بھی نہیں ہوئی۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Address
Sargodha