For You

For You

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from For You, Writer, Sargodha.

12/03/2024

کسی بزرگ سے کہا گیا کچھ نصیحت کر دیں۔۔۔
فرمایا
'' بس دھیان رکھنا کوئی تمہاری شکایت اللہ سے نا کر دے ''

12/03/2024

''اچھے عادات کی مالک نیک اور پارسا عورت کسی فقیر کے گھر میں بھی ہو تو اسے بادشاہ بنا دیتی ہے۔''

12/03/2024

اپنے خیالات کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے الفاظ بن جاتے ہیں...
اپنے الفاظ کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے اعمال بن جاتے ہیں...
اپنے اعمال کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارا کردار بن جاتا ہے...
اور اپنے کردار کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہاری پہچان بن جاتا ہے.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Sargodha
40100