Safe Sphere 4U

Safe Sphere 4U

Share

just for fun

18/06/2026

میں نے نوٹ کو غور سے دیکھا،
انگلیوں کے بیچ گھمایا اور کافی دیر تک سوچتا رہا کہ۔
"یہ بیس روپے شاید کسی عام لین دین کا حصہ نہیں تھے، اس میں کسی اپنائیت کی خوشبو ہے لگتا ہے کسی بہن نے بھائی کی دی ہوئی چھوٹی سی خوشی سمجھ کر اسے مدتوں سنبھال کر رکھا ہوگا۔
مگر آج یہ میرے جیب میں آ گیا ہے، اس سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ کوئی بڑی مجبوری راستے میں آ کھڑی ہوئی تھی۔ شاید گھر میں ضرورت آن پڑی، شاید آنکھوں میں آنسو تھے اور ہاتھ خالی کہ یہ نوٹ استعمال کرنا پڑا غریبی انسان سے آہستہ آہستہ سب کچھ لے لیتی ہے، حتیٰ کہ وہ یادیں بھی جو دل کے سب سے قریب ہوتی ہیں
copy..

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Sargodha